کیا پایا نہیں تو نے
کسے ڈھونڈھ رہا ہے تو
اسلام و علیکم
صبح بخیر
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ
آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا
وہ دل ہے جو کسی کے حسن کا کاشانہ ہو جائے
وہ سر ہے جو کسی کی تیغ کا نذرانہ ہو جائے
Manike Mage Hithe
اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا
میں نے جمال یار نہ دیکھا تو کیا ہوا
ہر دم خیال یار ہے یہ بھی تو کم نہیں
میری تنہائی سے ٹپکا ہوا آنسو تم ہو
پیار اک پھول ہے اس پھول کی خشبو تم ہو
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیں
کیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
ورق ورق میری نظروں میں کائینات کا ہے
کہ دست غیب سے لکھی ہوئی کتاب ہوں میں
اذیت عین سے آغاز لے کر شین سے لپٹی
مگر اس قاف کے پیچھے سبھی وجدان رکھا ہے
اس رب نو منانا اوکھا نئیں
دو نفل پڑھو رب من جاندا
بے بس اور لاچار پھروں میں
ہاری میں دل ہاری
مسجد ڈھا دے مندر ڈھا دے ڈھا دے جو کچھ ڈھیندا
اک بندے دا دل نہ ڈھاویں رب دلاں وچ ریہندا
وہ لٹ جائے جو تم سے دل کو لگائے
پھرے حسرتوں کا جنازہ اٹھائے
زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
کچھ بھی حاصل نہیں یک طرفہ محبت کا جناب
ان کی جانب سے بھی ہاں ہو تو غزل ہوتی ہے
چشمِ ساقی سے طلب کر کے گلابی ڈوریں
دل کے زخموں کو کہیں بیٹھ کہ سی لیتا ہوں
ساغرِ مے تو بڑی چیز ہے اک نعمت ہے
اشک بھی آنکھ میں بھر آئیں تو پی لیتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain