پر سکون وہ ہے جس کو
کم یا زیادہ کی فکر نہیں
اب خوشی دے کر آزما لے خدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا
اگر مجھ سے محبت ہے
مجھے سب اپنے غم دے دو
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل
اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
آج آۓ ہو تم کل چلے جاوٴ گے
یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں
عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو
دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں
دی صدا دار پر اور کبھی طور پر
کس جگہ میں نے تم کو پکارا نہیں
ٹھوکریں یوں کھلانے سے کیا فائدە
صاف کہہ دو کہ ملنا گوارا نہیں
وە یقیناً سنیں گے صدائیں میری
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
آج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر
یا تو نظریں نہیں یا نظارہ نہیں
جانے کسی کی لگن کس کی دھن میں مگن
ہم کو جاتے ہوۓ مڑ کے دیکھا نہیں
ہم نے آواز پر تم کو آواز دی
پھر بھی کہتے ہو ہم نے پکارا نہیں
Pal bhar teher jao
dil ye sambhal jaye
kese tumhain roka karoon
بڑے سکون سے ہر شخص عذاب میں ہے
اب خوشی دے کر آزما لے خدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا
دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو
I can feel your presence and you know that
کی تابِ ہِجراں نہ دارم اے جاں
نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
کوئی شام مجھ میں قیام کر
میرے رنگ و روپ کو نکھار دے
جو گزر گئی سو گزر گئی
میری باقی عمر سنوار دے
Meena Hagha da Khu Nazoona ye Badal Badal Di
Kala kala De Duniya k Dase Bor shama😁😁
morningg ..sunday ko b aram nai😣😣
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
I Can't Take it Any more
You can't kill what's already dead
کسی اجنبی سے ذرا ذرا
ہوئے آشنا تو بچھڑ گئے
اطاعت کا مزہ ہی تب ہے جب دل زخمی ہو
دل کی دنیا کو جو برباد کیا کرتا ہے
اسی بے درد کو دل یاد کیا کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain