کسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نثار
کسی کا درد مل سکے تو لے ادھار
کسی کے واسطے ہو تیرے دل میں پیار
جینا اسی کا نام ہے
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتہ نہ لگے
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت
درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار
کوئی ہمیں ستائے کیوں
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
Na Mila kar Udaas logon se
Husn tera Bikhar na jaye kaheen
There is a light seed grain inside. You fill it with yourself, or it dies.
Rumi
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
اس دے یادونہ افسانے خکاری
داسے دستور دا زمانے خکاری
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
چلو پتھروں سے ہی اب دل لگائیں
وہ پھولوں کے باسی ہیں آئیں نہ آئیں
میں نے آواز پر تم کو آواز دی
تم یہ کہتے ہو میں نے پکارا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
اک رات دا جاگنا بہت اوکھا
اک جاگدا دکھی بیمار راتیں
یا راتیں چور تے ٹھگ جاگدا
یا جاگدا پہرے دار راتیں
یا جاگدا عشق دی رمز والا
یا جاگدا یار دا یار راتیں
وارث میاں سب سو جاندے
بس جاگدا پروردگار راتیں
(وارث شاہ)
نکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہ
تو ٹھکرائے ہوئے انساں خدا جانے کہاں جاتے
کوئی کسی کو چاہے
تو کیوں گناہ سمجھتے ہیں لوگ
Mera Dil ye Pukaaaryy Aja
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا ہی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain