کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے
وہ کہتے ہیں نا
جو ہوتا ہے اچھے کے لیئے ہوتا ہے
یہ اچھا ہے کون
یار فرید او دے پیر میں چماں
جہیڑا وچھڑا یار ملا وے
منزل مجھے ملے نا ملے اس کا غم نہیں
تم ساتھ ساتھ ہو میرے یہ بھی کوئی کم نہیں
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
صدقے جاواں پر ہاتھ نا آواں
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا
گماں ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بدگماں ہوں میں
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
برسوں رہی ہے جن سے رہ و رسم دوستی
ان کی نظر میں آج ہوئے اجنبی سے ہم
اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
میں نے وہ خواب مسلسل دیکھا ہے
عشقہ لیونیہ ستا دہ لاسہ در پہ در یما
پٹ پناہ باچا یم پہ ظاہرہ گداگر یمہ
ہائے عشقہ لیونیا
ذرا بھی فرق نہیں ہوبہو دھڑکتا ہے
یہ دل نہیں میرے سینے میں تو دھڑکتا ہے
Ghani yar da lewano dai
Ghani yar da lewano dai
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیں
کیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
اگر طوفاں نہیں آتا
کنارا مل گیا ہوتا
یہ جو پتھر کے ہو گئے ہیں لوگ
اپنے حصے کا رو چکے ہوں گے
Raat aayi hai raat aane do
Nasha hota hai nasha hone do
Dil jalta hai dil jalne do
Yaad aayi hai mujhe peene do
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نا جائے کہیں
ویرانی اندر کی
اک قلب جانے ، اک رب جانے
ہم سنے اور سنائے جاتے تھے
رات بھر کی کہانیاں تھے ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain