وہ دل ہے جو کسی کے حسن کا کاشانہ ہو جائے
وہ سر ہے جو کسی کی تیغ کا نظرانہ ہو جائے
یہ اچھی پردہ داری ہے یہ اچھی رازداری ہے کہ جو آئے تمہاری بزم میں، دیوانہ ہو جائے یہاں ہونا نہ ہونا ہے ، نہ ہونا عین ہونا ہے
جِسے ہونا ہو کچھ خاکِ دِرِ جانانہ ہو جائے سحر تک سب کا ہے انجام جل کر خاک ہو جانا
بنے محفل میں کوئی شمع یا پروانہ ہو جائے
Cuz All of Me
Loves All of You
All your Curves and All your Edges
All your Perfect Imperfections♥️♥️
You're Crazy and I'm out of my Mind
دن پریشاں ہے رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
بیخود کیئے دیتے ہیں
انداز حجابانہ
آ دل میں تجھے رکھ لوں
اے جلوہ جانانہ
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاو
غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
ناصر اداسیاں تو رہیں گی یوں ہی مدام
ڈھلنے لگی ہے شام کوئی گیت گائیے
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
جانے اس دل کا حال کیا ہو گا
تیرا وعدہ اگر وفا ہو گا
دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو
ماحول ہے کچھ اور فضا اور ہی کچھ ہے
یک طرفہ محبت کا مزا اور ہی کچھ ہے
یار قضاء ہو جائے تو
دکھ واجب ہو جاتے ہیں
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
اک تم ہی نہیں تنہا
الفت میں میری رسوا
اس شہر میں تم جیسے
دیوانے ہزاروں ہیں
Che Zama Meena sta pakar na razi
Mala Janana Bala Lar na razi
These Hoes ain't Loyal
خاموشیاں الفاظ ہیں
تم سننے تو آؤ ذرا
Its been a Long Day
without you my Friend
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain