چلو پتھروں سے ہی اب دل لگائیں
وہ پھولوں کے باسی ہیں آئیں نہ آئیں
سحر تک سب کا ہے انجام جل کر خاک ہو جانا
بنے محفل میں کوئی شمع یا پروانہ ہو جائے
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
#IUKWIM
Rabba mere Haaal da Mehram Tu
مانا انجان ہے تو میرے واسطے
مانا انجان ہوں میں تیرے واسطے
میں تجھ کو جان لوں
تو مجھ کو جان لے
آ دل کے پاس آ
اس دل کے راستے
جو تیرا حال ہے
وہ میرا حال ہے
اس حال سے حال ملا او
تال سے تال ملا ہو ہو
جب تیرے درد میں دل دکھتا تھا
ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے
چھوٹا ہوں مگر بول بڑے بول رہا ہوں
میں صفتِ محمدٌ میں زباں کھول رہا ہوں
اتنا شدید غم ہے کہ دردِ غم نہیں
کیسے کہوں کہ آپٌ کا مجھ پہ کرم نہیں
یسرب کے والی سارے نبی تیرے در کے سوالی
شاہِ مدینہ ، سونڑا مدینہ
The Obvious is sometimes False, The Unexpected is sometimes True
ستارے دیکھنا اور دیکھ کر افسردہ ہو جانا
بڑی تاخیر سے تم کو ستاروں کا حساب آیا🍁
کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ
کہ اُسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو اُسے تکلیف ہو..۔۔۔
اس دل نے تیرے بعد محبت بھی نہیں کی
حد یہ کہ دھڑکنے کی جسارت بھی نہیں کی
تعبیر کا اعزاز ہوا ہے اسے حاصل
جس نے میرے خوابوں میں شراکت بھی نہیں کی❤️
حق تعالی بھی کریم اور محمد بھی کریم
دو کریموں میں گنہگار کی بن آئی ہے
محمد نہ ہوتے تو کیا کیا نہ ہوتا
محمد نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا
صَلَّى الـلّٰـهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
Us ba da noro Tamashe ta kenu
Zamunga wraze da Siyale lare
دل تو بچہ ہے جی
تھوڑا کچا ہے جی
آج جانے کی ضد نا کرو
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
یہ دوستی نکاح میں بدلیں گے ایک دن
یونہی تمہارے واسطے خرچہ نہیں کیا
🤣🤣
!!!ابھی مجھ میں کہیں
باقی تھوڑی سی ہے زندگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain