How to get rid of this Fu*** site??
کاش کوئی ایسی ہوا چلے
کون کس کا ہے پتہ چلے
شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے
پھر نہ ہمت رہی سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملا
عام لوگوں کی شدید کمی ہے
ہر کوئی خود کو خاص سمجھ رہا ہے
میں نے پوچھا حُسن سے
کہ دیکھا ہے کہیں ؟
میرے سرکارﷺ سا حسِیں؟
حُسن نے کہا دلبری کی قسم
نہیں نہیں نہیں
آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ
آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا
جن سے افسانہ ہستی میں تسلسل تھا کبھی
ان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا
ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
Rang ja apney hee rang tu
Hoja apney hee sang tu
Bana le choti si duniya
Hoja mast malang tu
ذوقِ ستم جنوں کی حدوں سے گزر گیا
کم ظرف زندہ رہ گئے انسان مر گیا
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
وہ دیکھیئے کس شان سے امت کا امام آ رہا ہے
آپ پیدل ہے سواری پہ غلام آ رہا ہے
❤
جی میں تھا اے حشر ان سے پھر نہ بولیں گے کبھی
بے وفا سامنے آیا تو پیار آ ہی گیا
چی بے جنونہ بے جانانہ شولہ
دنیا خو دغہ وَہ چی ورانہ شولہ
خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ
جنہیں کوئی منانے والا ہوتا ہے
Hassey Tere naal wey
Dil tu yu jan Wey
Tere piche rondian akhiyan Nadan wey
Zindagi Haseen Je Tu mere Naal wey❤❤❤
تمہیں تو وعدہ دیدار ہم سے کرنا تھا
یہ کیا کیا کہ جہاں کو امیدوار کیا
مضبوط تعلق کسی ملاقات کا محتاج نہیں ہوتا
کیا ضروری ہے کہ
چاہیں تو جتائیں بھی
وہ عشق کی راہوں میں کمال کر بیٹھی
لکھ کر آئی لَو یو "سنڈ ٹو آل" کر بیٹھی
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain