اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں
تو دوبارہ سو جائیں
بات احتیاط کی ہوتی ہے غالب
ایویں کوئی شاپر ڈبل نہیں کرواتا
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں
ہمیں وہ کھا کہ مر جائیں
کل بالٹی کے پانی میں تیرا عکس دیکھا
😂😂پھر بالٹی کو ہلا ہلا کر تیرا رقص دیکھا
سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
قِصَّہِ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر اللہ کے آگے رو لیا کرو
مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
اس نے اقرار کیا مجھ سے مگر یہ بھی کہا
کوئی پوچھے گا تو میں صاف مُکر جاؤں گی
مختصر رہو لیکن
مخلص رہو
جتنی تمہاری زبان پاک ہو گی
اتنی تمہاری زندگی صاف ہو گی
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
نیّتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
🤣🤣 عینک والے جتنے شریف دکھتے اتنے ہوتے نہیں
الفاظ جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں
Netflix would be better I guess
اگر آپ بہت پڑھے لکھے ہیں تو یہ بتائیں
اِتنے اور اِتنے کتنے ہوتے ہیں
سنو گھڑی میں نے لے لی
😂😂ڈوپٹہ اٹکانا کسی نے
دل کا کیا کریں صاحب
ہم سبھی پہ مرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain