کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ تیرا ہوں میں
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے
برسن ہا رے رم جھم رم جھم
دو بوند ادھر بھی گرا جانا
جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی
یار قضاء ہو جائے
تو دکھ واجب ہو جاتے ہیں
آخری سانس تو ھے سب کی مقرر لیکن
موت کچھ اور ھے، کچھ اور ھے مارا جانا
دل کے بجھنے کا ہواؤں سے گلا کیا کرنا
یہ دیا نزع کے عالم میں تو کل رات سے تھا
Grief is really just love.
It’s all the love you want to give, but cannot.
All that unspent love gathers up in the corners of your eyes,
The lump in your throat, and in that hollow part of your chest.
Grief is just love with no place to go.
مرد اپنی جوانی کے اعمال سے اپنی بیٹی کے نصیب لکھ رہا ہوتا ہے
وبا کے ساتھ ساتھ Snack Video ads کے خاتمے کی بھی دعا کریں۔😏
جزاک اللہ خیر 🌺
میں مانتا ہوں وباء کے دن ہیں
مگر یہ بھی خدا کے دن ہیں
دِلوں سے مایوسیاں نکالو
ذرا سا آگے شِفا کے دن ہیں
ان شاء اللہ🌺
کسی اجنبی سے ذرا ذرا
ہوئے آشنا تو بچھڑ گئے
مہ زہ سحر دے سوک دے اونہ وینی
کلے خبر دے سوک دے اونہ وینی
پہ دے شکمنہ بلے مہ اودریگہ
وخت مازیگر دے سوک دے اونہ وینی
محبت فرض ہے فرضی نہیں ہے
سراسر مرض ہے مرضی نہیں ہے
تو امیرِ حرم میں فقیرِ عجم
تیرے گن اور یہ لب
میں طلب ہی طلب
تو عطا ہی عطا
ایسا نہیں کہ میرے بلانے سے آ گیا
وہ رہ نہیں سکا تو بہانے سے آ گیا
سنتا ہوں فرشتے تھے سر نگوں میرے حضور
ناجانے میں اپنی ذات کے کس مرحلے میں تھا
Wai pa Jinay bande Peryaan Di kho Hinduwaan Di😂
Good night 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain