کس شوق کس تمنا کس درجہ سادگی سے
ہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سے
ہم نا باز آئینگے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا
بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے
یار کچھ بھی ہو یار ہوتا ہے
تصویر بنا کہ میں تیری
جیون دا بہانہ لبیا اے
تو نہ وچھڑ کے ملیا او چن سجنا
اساں سارا زمانہ ٹپیا اے
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں
اور پیدا نیا درد سر کر لیا
اپنا انجام سب ہم کو معلوم تھا
آپ سے دل کا سودا مگر کر لیا
آو مل جاو کہ یہ وقت نہ پاو گے کبھی
میں بھی ہمراہ زمانہ کے بدل جاوں گا
منم محوِ جمالِ او
نمی دانم کجا رفتم
شُدم غرقِ وصالِ او
نمی دانم کجا رفتم
What is blue and not heavy??
What did 0 told to 8 ??
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود
پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
jaane is dil ka haal kya hoga
tera waada agar wafa hoga
hashar mein mera hashar kya hoga
teri jaanib agar khuda hoga
ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں
میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا
غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا
میری جانب سے تیرے دل میں غبار آ ہی گیا
جی میں تھا اے حشر ان سے اب نہ بولیں گے کبھی
بے وفا جب سامنے آیا تو پیار آ ہی گیا
Good morning
Have a Nice Day
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
بُھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
تجھے درد دوں تو نہ سہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے
میں ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
کسی غرض کے میں سوا کروں
تجھے ہر نظر پہ عبور دوں
تجھے زندگی کا شعور دوں
مجھے بیٹھے بیٹھے گماں ھوا
گماں نہیں تھا خدا تھا وہ
وہ خدا کے جس نے زبان دی
مجھے دل دیا مجھے جان دی
وہ زبان جسے نہ چلا سکے
وہ دل جسے نہ منا سکے
وہ چاہ جسے نہ لگا سکے
کبھی مل تو تجھے بتائیں ھم
تجھے اس طرح سے ستائیں ھم
تیرا عشق تجھ سے چھین کے
تجھے مہ پلا کے رلائیں ھم
ایک سوچ عقل سے پھسل گئی
مجھے یاد تھی کہ بدل گئی
میری سوچ تھی کہ وہ خواب تھا
میری زندگی کا حساب تھا
میری جستجو کے برعکس تھی
میری مشکلوں کا وہ عکس تھی
مجھے یاد ھو تو وہ سوچ تھی
جو نہ یاد ھو تو گماں تھا
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاو ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain