Damadam.pk
Garammizaj's posts | Damadam

Garammizaj's posts:

Garammizaj
 

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم
یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے

Garammizaj
 

یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں
دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
جلنا تو خیر چراغوں کا مقدر ہے ازل سے
یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں
تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے
ہنگامِ سحر کتنے ہی خورشید ڈھلے ہیں
جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور
تاروں کی خنک چھائوں میں وہ لوگ جلے ہیں
اک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں
ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں

Garammizaj
 

اب ُدل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی
اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتا
اب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی
ہوتا ہے تو بس ایک ترے ہجر کا شکوہ
ورنہ تو ہمیں کوئی شکایت نہیں ہوتی
کر دیتا ہے بے ساختہ بانہوں کو کشادہ
جب بچ کے نکل جانے کی صورت نہیں ہوتی
دل خوش جو نہیں رہتا تو اس کا بھی سبب ہے
موجود کوئی وجہ مسرت نہیں ہوتی
یوں بر سر پیکار ہوں میں خود سے مسلسل
اب اس سے الجھنے کی بھی فرصت نہیں ہوتی
اب یوں بھی نہیں ہے کہ وہ اچھا نہیں لگتا
یوں ہے کہ ملاقات کی صورت نہیں ہوتی
یہ ہجر مسلسل کا وظیفہ ہے مری جاں
اک ترک سکونت ہی تو ہجرت نہیں ہوتی
دو چار برس جتنے بھی ہیں جبر ہی سہہ لیں
اس عمر میں اب ہم سے بغاوت نہیں ہوتی

Garammizaj
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ہے

Garammizaj
 

نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁

Garammizaj
 

وہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستہ بھی ہے
وہی دعا ہے ــــــ وہی حاصلِ دعا بھی ہے ـــ

Garammizaj
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے💕

Garammizaj
 

جچتا نہیں ہے کوئی حسیں اے نگاہ شوق
کس جلوہ گاہِ حسن کی بگڑی نظر ہے تو..

Garammizaj
 

کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند......... ❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے...........

Garammizaj
 

کہ وزر می دہ مجاز دے تی یریگم
کنی عرش نہ یو قدم ھغہ پرواز یم

Garammizaj
 

جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔

Garammizaj
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔

Garammizaj
 

qtere dil main meri sanson ko panah mil jae
tere ishq main meri jan fana ho jae

Garammizaj
 

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں

Garammizaj
 

تم میرے پاس نہیں ہو مجھے اس کا غم ہے
تم خیالوں میں جو آئے یہی کیا کم ہے
میری تنہائی سے ٹپکا ہوا آنسو تم ہو
پیار اک پھول ہے اس پھول کی خشبو تم ہو
میرا چہرا میری آنکھیں میرے گیسو تم ہو

Garammizaj
 

زہ ویم وتے دہ نصاب یم
تہ وے ڈیر خہ

Garammizaj
 

بہت دیرینہ رستوں پہ کسی سے ملنے جانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

Garammizaj
 

زندگی اتنی بدسلوکیاں؟؟
ہم نے کون سا بار بار آنا ہے

Garammizaj
 

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

Garammizaj
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔