Damadam.pk
Garammizaj's posts | Damadam

Garammizaj's posts:

Garammizaj
 

روز روز کہاں سے لاؤں نئی پوسٹ
چھوٹا سا دماغ ہے
😒😔😛
وہ بھی آج کل گرمی سے گھوما ہوا ہے
😂😂

Garammizaj
 

حد نہیں ہو گئی
جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی

Garammizaj
 

اک ماہیا تیری یاد نہ بھل دی
باقی ہر شے جگ دی بھل گئی

Garammizaj
 

تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سمجھو کہ دستور وفا کیا

Garammizaj
 

pukhtana kam di

Garammizaj
 

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ ۔۔۔

Garammizaj
 

/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانو مانو بچا لو😒
آطا ماجی سٹکلی 😐🥴

Garammizaj
 

اِک دوسرے پہ فرض کِیے جا چکے تھے ہم
پھر ایک روز دونوں ادا کر دیے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہيں ملی
لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیے گئے
❤🖤❤🖤

Garammizaj
 

جب آپ کے"جزبات" اور"احساسات" کو منہ پہ ماردیا جائے توعزت نفس کا تقاضا یہی ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے..
🖤💯

Garammizaj
 

میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂

Garammizaj
 

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣

Garammizaj
 

ہم دونوں مل کے اتوار والے دن کپڑے دھویا کریں گے۔۔۔😑
اس سے زیادہ اب میں کیا آفر دوں۔۔۔🙄
😜

Garammizaj
 

که تيرولے شې نو تير يى کا او خه يى تير کا
ما له خو چل ده جوندانه ستا نه بغير نه رازې

Garammizaj
 

قسم دی چې زمونږ په حال افسوس کول په کار دى
په دومره ډېرو ښکلو کې بې ياره ګرځو مړه

Garammizaj
 

څوک مې دہ مرګ په تمه ګرځي
څوک مې دہ سترګو دہ لیدو آرمان کوینه

Garammizaj
 

نه مې منله خو دنيا راباندې ومنله
خلک بدليږي رابدليږي چې اوښيار شې کله

Garammizaj
 

ده خلکو ده شکونو ده وھمونو چې یاریګی
بس مه رازہ چې نه درزم چې نه کیګی خبرے

Garammizaj
 

جب دل تمارا اپنا ہو_____!
اور باتیں ساری اسکی ہو!!!!!!!!!
جب سانسیں تماری اپنی ہو _____!
اور خوشبو اس کی آتی ہو!!!
جب حد درجہ مصروف ہو تم اور ___!!!
وہ یاد اچانک آجائے "
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہو!!
اور پاس اسی کو پاؤ تم "
تو خود کو دھوکہ مت دینا ___„
اس سے جا کر کہہ دینا
ہاں دل کو محبت ہے تم سے
ہاں مجھ کو محبت ہے تم سے

Garammizaj
 

سنا ہے سر نگوں تھے _فرشتے میرے حضور ۔
میں جانے اپنی ذات کہ کس مرحلے میں تھا ۔

Garammizaj
 

وہ سب کی سنتا ہے، لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے، جو صرف اسے پکارتا ہے۔ وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس کی تلاش میں ہے۔ وہ سب کو دے رہا ہے، لیکن اسے خاص دے رہا ہے جو پورے یقین سے مانگ رہا ہے ۔ سب بیمار ہیں، اور سب پریشان حال ہیں، اس کا رحم سب کی تلاش میں ہے ، لیکن یہ رحم اس پر خاص طور پر سایہ فگن ہے ، جو پُر امید ہے، اور یقین رکھتاہے کہ اس کا رب اس سے غافل نہیں ہے۔۔۔۔۔۔یقین۔۔۔۔۔۔صرف یقین۔۔۔۔۔۔اللہ کو اپنے بندے سے صرف یہ'' یقین'' چاہیے