ایک مدت سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کیلیئے آ
ایک طرفہ پیار کس کس کو ہے؟؟
عشق کرنا ہے تو پھر درد بھی سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر بھی کہتے ہو جیتے رہو
دل کا دریا
بہہ ہی گیا
عشق عبادت
بن ہی گیا
تا وے زڑہ کے می خبرے
ما وے سہ دی راتہ وایہ
پہ مسکا دی وے چی ھسی
ما وے ھسی دی قربان شم
❤❤
جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
علی امام منست و منم غلام علی
ہزار جان گرامی فدا بہ نام علی
کاش تیرے عشق میں نیلام ہو جاوں
آخری بولی تم لگاو تیرے نام ہو جاوں
غم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
یہاں ہونا نہ ہونا ہے نہ ہونا عین ہونا ہے
جسے ہونا ہو کچھ خاکِ درِ جانانہ ہو جائے
کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
munga ta che meenga wai
da ba charsadwala wi
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساغر
سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
تم بن پاؤں کیسے چین
چلو ہم پاس رکھ لیں گے تیری باتیں تیری یادیں
محبت تیرے صدقے میں یہی ملتی ہیں سوغاتیں۔۔
اگر لڑکیاں دماغ پڑھ سکتی تو
😑😑😑😒
ہر دو منٹ بعد کسی نہ کسی لڑکے کو تھپڑ پڑتا 🤣
کاش مجھے بھی کوئی کہتا دمادم بند کرو
آو
Whatsapp
پہ بات کرتے ہیں
🙈🙈🙈🙈
کرونا کی ویکسین تو بن ہی جائے گی
لیکن یہ ماسک لگا کر جو کان ٹیڑھے ہوئے ہیں انکو سیدھا کرنے کا فارمولا مارکیٹ میں کون لائے گا؟😏😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain