اک دوسرے پہ فرض کیئے جا جکے تھے ہم
پھر ایک روز دونوں ادا کر دیئے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیئے گئے
اک ماہیا تیری یاد نہ بُھل دی
باقی ہر شے جگ دی بھل گئی
اِنج وچھڑے مڑ نئیں آئے
جانی دور گئے
💔
za waim sam lewane kegam
ta way der kha
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے
ہزاروں منزلیں ہوں گی
ہزاروں کارواں ہو گے
نگاہیں ہم کو ڈھونڈھیں گی
ناجانے ہم کہاں ہوں گے
ارز و سماں کہاں تیری وسعت کو پا سکے
میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
تیری یاد ستاندی تیری یاد ستاندی
مینو تیری یاد ستاندی نیندر نئی آندی
جے اک تیرا پیار میں نو ملیا
میں دنیا تے ہور کی لینا
ہم سے ہم ہی چھن گئے
جب سے دیکھے ہیں نین تمہارے
ہمسایہ ء جبرئیل امیں بندہ ء خاکی
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشاں
وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہیں کرتا
وہ بدگماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے
انہیں یہ ضد کہ مجھے دیکھ کر کسی کو نہ دیکھ
میرا یہ شوق کہ سب سے کلام کرتا چلوں
snapchat?
اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی
جتنی جلدی انسان کی نیئت اور نظریں بدل جاتی ہیں
مانگا جو میرا ہے
جاتا کیا تیرا ہے
ربّا کونسی
میں نے جنت مانگ لی
آ پیا ان نینن میں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کی لیئے آ
مہ کدے کے سبھی پینے والے
لڑکھڑا کر سمبھلتے ہیں لیکن
تیری نظروں کا جو جام پی لے
عمر بھر وہ سمبھلتا نہیں ہے
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات میں جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے لوگ اسے آہ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain