وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ہم ملے تھے جہاں
میری وفا کا وہیں پر مزار آج بھی ہے
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے
کہاں ہو تم کہ یہ دل بےقرار آج بھی ہے
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
حمزہ زوانی زما غزل اوخوارہ
خامی مئ دہ وہ چئ غزل نه شومه
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم
لیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم
مدت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئے
آوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم
شاید بہ قید زیست یہ ساعت نہ آ سکے
تم داستان شوق سنو اور سنائیں ہم
بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا
تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے
جالبؔ چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
کوئی ہسے تو تجھے غم لگے ہسی نہ لگے
کہ دل لگی بھی تیرے دل کو دل لگی نہ لگے
تو رویا کرے اُٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے
جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو
دل ہے نازک اسے تم ایسے دکھایا نہ کرو
میری آنکھوں میں جو اچھے نہی لگتے آنسو
تو جلا یا نہ کرو مجھ کو ، ستایا نہ کرو
تم کسی اور کی قسمت میں ہو ، تم میرے نہیں
یہ اگر سچ بھی ہے تو مجھ کو بتایا نہ کرو
یا تو تعبیر بتاؤ میرے سب خوابوں کی
یا کوئی خواب ان آنکھوں کو دیکھایا نہ کرو
ابھی آئے ہو ابھی بیٹھے ہو ابھی جاتے ہو
صرف اک رسم نبھانے کو تو آیا نہ کرو
نیئت شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
آج دیکھا ھے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
دھند اس قدر تھی راہ ِمحبت میں ہجر کی
اک شخص اپنے آپ سے ٹکرا کے مر گیا !!
اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو
اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں
اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا
اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں
اک صرف ہمی مے کو آنکھوں سے پلاتے ہیں
کہنے کو تو دنیا میں مےخانے ہزاروں ہیں
یہ دل کہ جو آگیا ہے تم پر
وگرنہ ہم بھی تھے بندہ پرور
جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو
دل ہے نازک اسے ایسے دکھایا نا کرو
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیئے تھوڑی ہے
اک ذرا سا غم دوراں کا بھی حق ہے جس پر
مین نے وہ سانس بھی تیرے لیئے رکھ چھوڑی ہے
اس کا رونا نہین کیوں تم نے کیا دل برباد میرا
اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تمہیں یاد کیا
ہم سے ہم ہی چھن گئے
جب سے دیکھے ہیں نین تمہارے
👀
ہم دونوں مل کے اتوار والے دن کپڑے دھویا کریں
گے
🤣🤣
اب اس سے ذیادہ میں اور کیا آفر دوں
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain