Damadam.pk
Genius-launda's posts | Damadam

Genius-launda's posts:

G  : Happy life - 
Genius-launda
 

ســرد مــوسـم میــں خَیــر ہــو دِل کـی...🖤
درد اُگتــا ہــے اِن مــہینوں میـــــں....🙂

Genius-launda
 

سیاہ رنگ ہی اتنا عزیز کیوں ہے مجھے❤
بچھڑنے والے کی آنکھوں کا رنگ تھا شاید❤

Genius-launda
 

جب تیرے درد میں دل دُکھتا تھا
ہم تیرے حق میں دعاکیا کرتے تھے ۔🦂

Genius-launda
 

غم میں ملا کر خوشی کے رنگ🦂
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں‫‫‫
جون ایلیا.!💜🦂

Genius-launda
 

ٹھوکروں کے نیل ہیں مُجھ پر سو، اب
عام سا پتھر نہیں ، نیلم ہُوں مَیں🦂

Genius-launda
 

تیری ناراضگی_________واجب ہے۔
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل 🦂

Genius-launda
 

میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ🦂

Genius-launda
 

تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔 🦂

Genius-launda
 

رہتا ہوں اکیلا میں ، بھری دنیا میں واصف !
لے نام مرا کوئی تو ، ڈر جاتا ہوں اکثر ! !
🦂🦂حضرت واصف علی واصف رح

Genius-launda
 

"جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے" 🦂
"موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے"
🔥🔥🔥

Genius-launda
 

دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...🦂

Genius-launda
 

سیاہ رنگ ہی اتنا عزیز کیوں ہے مجھے❤
بچھڑنے والے کی آنکھوں کا رنگ تھا شاید❤

Genius-launda
 

غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں‫‫‫
جون ایلیا.!💜🦂

Genius-launda
 

ٹھوکروں کے نیل ہیں مُجھ پر سو، اب
عام سا پتھر نہیں ، نیلم ہُوں مَیں🦂

Genius-launda
 

شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی،Q موبائل، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂
#🦂

Genius-launda
 

آپ آتے ہیں جس خیال میں💓
ہائے ہم اس خیال کے صدقے 💕
ہائے صدقے🦂

Genius-launda
 

محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے🦂🤓
اگر ٹو جائیں تو جڑتے نہیں ہیں 😷😔

Genius-launda
 

*ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ*🦂
🦂*ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮐﮭﻨﺎ*

Genius-launda
 

ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.🦂
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥