بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دُور ہے مجھ سے
🦂اِ شا رہ ہو نہیں سکتا، پُکا را جا نہیں سکتا
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤🦂
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.🦂🦂
بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج کی ہستی میں......
,,,
آپ کے عشق نے آپ کے دیدار کا فقیر بنا دیا....🦂🦂
کسی بازار________ سے جو مل جاتا🦂🦂
❤ *ج_ن_ا_ب* ❤
🦂🦂اپنا بچپن__________ خرید لاتے پھر
بھیگے بھیگے رستے _ ہلکی ہلکی بارش
اے دل نادان سنبھل جا جنوری چل رہا ہے🦂
رابطے میں ذرا اضافہ کیجیے صاحب
یادوں سے گزارا اب نہیں ہوتا______!!!🦂🦂🦂🦂🦂
اداس مت رہا کرو ھم سے برداشت نہیں ہوتا.
:.: اے صاحب
تمہارے چہرے کو خوش دیکھ کر ھم اپنے غم بھلا دیتے ھیں.🦂🦂🦂🦂
❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
🦂🦂🦂🦂❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔
تیری وفا کی خاطر بہت ذلیل کیا تیرے شہر کے لوگوں نے ،
" اے دوستو
اک تیری فکر نہ ہوتی تو تیرا شہر ہی جلا 🦂 🦂
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
🦂💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
ﮔﻠﮯ ﻟﭙﭩﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ___ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﮯ ﮈﺭ ﺳﮯ
ﺍﻟﮩﯽیہ ﮔﮭﭩﺎ ,______ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺗﻮ ﺑﺮﺳﮯ...!!!
GOOD MORNING TOO ALL
😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🦂🦂🦂🦂🦂😂😂😂😥😥
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم.......!
"غالب"
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
Aik or din ki mohlat hmary khoda ny ap ko de dain gai
Good morning

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂
ساقی تیرے مے خانے میں وہ دم نہیں رہا
اب تیرا مے خانہ میرے غم کی اوقات نہیں رکھتا
Genius launda 🦂🦂

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain