Damadam.pk
Genius-launda's posts | Damadam

Genius-launda's posts:

Genius-launda
 

گوگل سے صرف اتنا پوچھا تھا، ایک عورت کیا چاھتی ھے.😒😒
😔😝😜😂
آج ساتواں دن ھے گوگل خاموش ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا.😕😕😕

Genius-launda
 

جس دور سے ہم گزرے ہیں
تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے--
جون ایلیا ٕ

Genius-launda
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

G  : Ham kesy lag rahy hain - 
Genius-launda
 

وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا ہے
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا
Loneliness launda

Genius-launda
 

چل جھلیا چھڈ دنیا داری گل
عشق دا لا لے روگ...........
تو عشق عشق آکھی جا ۔۔۔
تینوں پاگل آکھن لوگ
Genius launda🦂

Genius-launda
 

Hy friend am new wellcom nhi kro gy kya