لڑکی نے کہا ہم غریب ہیں اور میرے والد ابھی شادی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے اور میں اپنے والدین کا بہت احترام کرتی ہوں میں فرار کی بجائے مر جانا پسند کروں گی. لیکن آپ میرے ماں باپ سے بات کر سکتے ہیں، باقی وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی ہوگا. لڑکے نے کہا "مجھے کیا پریشانی ہوگی" مییں نے کون سی جہیز کی ڈیمانڈ رکھنی ہے. آپ کہہ رہی ہیں تو میں آپکے ماں باپ سے بات کر لوں گا، لڑکا اس کےگھر جاتاہے اور لڑکی کے والدین سے بات کرتا ہے. لڑکی کے والد نے کہا میرے پاس تو صرف 1000 روپے ہی پڑے ہیں،