مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی
ہیر رانجھا کو
کورٹ میرج کا خیال کیوں نہ آیا 😁
🤔🤔🤔🤔🤔
Adi
Bhuller
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎
Adi
Bhuller
لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣😢
Addi
Bhuller
سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. ویسے جو آپ نے سوچا تھا وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂
دل تو بھت دور کی بات ھے ❤️
میں تو اسے اپنے حصے کے سموسے نہ دوں؛؛؛
😂😂😂😂😂😂
دل اداس ہے صاحب 😭💔
مشورہ دیجئے ملک شیک پیوں یا آئسکریم کھاوں؟؟؟😂🤔😝
Addi Bhuller.
Gd afernooon doesto
Adi Bhuller
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Adi Bhuller
کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گا😒😒🤣😛😂
Adi bhuller
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
ﺗﺼﻮﺭ ﺳﮯ ﻣﻤﻄﻤﺌﻦ ﻫﻮﮞ ﻣﮕﺮ..🔥
ﺁﺭﺯﻭ ﻫﮯ_____ﺗﻮ ﺭﻭﺑرو رہے...💯
مصحفیؔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم
تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا
غلام ہمدانی مصحفیؔ
Adi bhuller
*غُصّہ* آتا ہِی نہیں.!!
-
ناجانے کتنی *مُحبت* ہو گئ ہے تُم سے. . .!! ❤✌🏻
Adi bhuller
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain