❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞
تجھے مل گے تیرے معیار کے لوگ 💔 میری غریبی میری محبت کی قاتل نکلی 💔💔💔💔💔💔
Adi bhuller.
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
Adi bhuller.
ادھورے پن سے گھبرا کر آخر
میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو۔💞
ادھورے پن سے گھبرا کر آخر
میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو۔💞
❤اس کی روح کی سادگی
اور اس کے مزاج کی عاجزی سے پیار ہے 💔
ورنہ حسن تو ازل سے بکتا رہا
مصر کے بازاروں میں 💜
Adi bhuller
*Pakistan*
*📌crona updates*
*🔴پاکستان میں کرونا سے جانبحق افراد کی تعداد 2,552ہوگئ!!*
تم پوچھو اور میں نا بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں ۔۔
❤ کھو گیا تو--------پچھتاؤ گئے بہت,
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں. ❤
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا
Adi bhuller
سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔
Adi Bhuller.
ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ❤👌
ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌
Adi Bhuller
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ..
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ .. 😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉ ﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮ ﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ.. 😝 😄 😂
Adi Bhuller.
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
Addi Bhuller
پُوچھا گیا مُحبت یا چائے___؟
جواب دیا___!
مُحبت کے ہاتھ کی چائے___❤☕
Adi Bhuller.
خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
Adi.Bhuller
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain