قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail
#challenge
😁
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاؤ، شکایت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے
مگر اِس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ہے
#Genius1🔥
جس سے بات کرتے ہوۓ چہرے پر مسکراہٹ آنے لگے
اسے جلدی سے
Block
کر دینا چاہئے
🙈🙈
سب جانو مانو والے لوگ اپنے اپنے جانو کی کوئی اچھی بات بتاؤ😉🙂
اور سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دو
اسلام علیکم 😢😧❤️
کوئی بتائے گا ؟ 🤔
کتنے دن چیٹنگ کرنے کے بعد وٹس ایپ
نمبر مانگنا چائیے 😍😋😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain