ایک دفعہ کا زکر ہے کہ ایک گونگے لڑکے کو اک بہری لڑکی سے پیار ہو گیا گونگا جب بھی گانا گاتا بہری سن کر دوڑی چلی آتی ایک دن لڑکی کے اندھے چچا نے انہیں دیکھ لیا اور جا کر لڑکی کے باپ کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا اپنی بیٹی کے بارے میں سن کر بھاگا گیا ساٸیکل اٹھایا باٸیک کو کک ماری گھوڑے پر بیٹھ کر نکل گیا وہاں پونچ کر جیب سے خنجر نکالا فاٸر کیا اور دونو تیر جا کے لڑکے کے دل میں لگے اور لڑکی مرگٸی 😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔😔 Btao sb Kya main writer ban sakta hon🤔🤔🤔 😂 Shazadi G 😍😍
آج کے😴 بعد میں شاید پوسٹ نا کر سکوں 😕 گروپ میں نا آسکوں😤 کیوں کہ 👇👇😭😭😭😭 . . . . . . . . . ٬میرا 5روپے والے پاپڑ میں سے ہیلی کاپٹر نکلا ہے 😎 اب میں نے دنیا گھومنی ہے ٹا✋ ٹا دور کا سفر ہے😁 دعا کرنا