بیوی فون پہ۔۔۔۔۔کیا بات ہے میرے سرتاج💟 صبح سے نہ میسیج نہ فون اتنے بزی ہیں کیا؟😩 شوہر۔۔۔۔بس کیا بتاؤں دفتر کے کاموں میں اُلجھا ہوا تم سناو کیا ہو رہا ہے۔۔😊 بیوی۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں ہانڈی روٹی سے ابھی فارغ ہوئی تو سوچا آپ کو کال کر لوں شوہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کیا پکایا ہے آج...؟۔ ۔ ۔ ویسے بڑے افسوس کی بات ہے میاں بیوی کی آپس کی باتیں اور آپ کان لگاکرکتنےغورسےسن رہے ہیںکتنے ویلے ہیں آپ لوگ۔۔۔۔ چلیں ان کو آپس میں بات کرنے دیں اور آئندہ ایسی حرکت مت کیجئیے گا چلیں شاباش جلدی سے سو جائیں😕 😍😛😜🥀