ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے، میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکی کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا" تمہاری اسی ضد اور پاگل پن کی وجہ سے ہمارا بریک اپ ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکے کی زندگی تو عذاب نہ بناؤ" میں تو کمنٹ کر کے بھاگ گیا. لیکن دونوں لڑکا 👨 لڑکی👩مجھے انبکس میں میسج 📩 کئے جا رہے ہیں. لڑکا پوچھ رہا ہے " پلیز، مجھے پوری سٹوری بتاو" اور لڑکی کہہ رہا ہے "منحوس تُو ہے کون"... 😂😂😂😂✨🙈✌
ایک دمادم کے لئیے :۔ خوشیاں ملیں تمہیں قدم پہ قدم اسکے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂 ۔ اچھا دوسری غزل چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!😅 اچھا لاسٹ ٹائم پلیز 🤗 پلیز تمھارے ہیں اور صدا تمہارے ہی رہیں گے صنم❤❤ تو نے جو کرنا ہے کرلے یہ غزل بھی ختم😎😎
✍🏻 *وصی شاہ اسےہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگریہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی ✍🏻 *غالب ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی مگر جب یاد کرتے ہیںتو زمانہ بھول جاتے ہیں ♥️👌👌👌 Yar baki sab to thik hay par yeh couple🤔🤔🤔 😂😂😂