کوئی بتائے گا؟
نکاح پر چھوارے ہی کیوں بانٹے جاتے ہیں ؟؟
نمکو اور لیز کیوں نہیں😜😂
ایسا کرو جادو ٹونا 😁
غاعب ھو جاۓ گا سب کا بابو شونا 😜
آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😝
ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞
جس لڑکی سے پوچھو انگیجڈ😧
جس لڑکے سے پوچھو سنگل😡
سمجھ نہیں آتا کہ یہ لڑکیاں آخر جا کہاں رہی ہیں😣😁😂😂😝
بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!!
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂
لڑکیوں سے گزارش ہے کہ پلیز دمادم کے پردوں سے ناک صاف مت کیا کریں🤣🤣🤣😜😂😜😂
دمادم کے باہر رکشہ والا کھڑا ہے 😂
کون آیا ہے پیسے دئے بغیر😝🙈😹
چوہے کو بلی لگی گوری
ملنے لگے وہ چوری چوری
چوہا بولا آؤ کھیلتے آنکھ مچولی...
بلی چوہے کھا کر بولی
Sorry jaanu I hate love story 😂😝😂😂😂😝
John's father has 4 sons
june, july, auguste what is the name of 4th son ????
.
Only for intelligents 😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain