یہ ( دمادم ) تو ہم جیسے شریفوں سے آباد ھے
🙈
جانو👸 مانو
💃والے تو (ون اون ون) پہ لگے رہتے ہیں😁😜😁😂
اس group میں😜
آپکا پسندیدہ شخص کون ہے?😍😍 نام مینشن کریں😎🙈🙈🙊😍😛😜
Me : Nimooo55 sis 😊
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
😜😛😂😅
اے خدا دمادم کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
Dear Math,
stop thinking about your X
she is not coming back😂😂😂
بہت ہی مان ہے تم پر سنو پاس وفا رکھنا
سبھی سے تم ملو لیکن ذرا سا فاصلہ رکھنا
بچھڑ جانا بھی پڑتا ہے ذرا سا حوصلہ رکھنا
وه سارے وصل کے لمحے آنکھوں میں سجا رکھنا
ابھی امکان باقی ہے ابھی لب پہ دعا رکھنا
بہت نایاب ہیں دیکھو ہمیں سب سے جدارکھنا
بن کے فقیر بیٹھے تھے گلیوں میں جن کے لیے .....
وہی آج آ کر کہنے لگے بابا دعا کرنا کہ میرا یار میرا ہو جاۓ,
Best way to make people Remember You?
🤔
🤔
🤔
Borrow Money from them🤣🤣🤣😂😂😂