ﻟﮍﮐﯽ:
ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝
ﻟﮍﮐﺎ:
ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝
#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝
دھیرے دھیرے اپنا بنا رہی ہے کوئی
پیار کے سہانے سپنے دکھا رہی ہے کوئی
"اے خدا"
یہ سچی محبت ہے؟😳
یا👇
چونا لگا رہی ہے کوئی!!!😂😂
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں کو سمجھنے سے قاصر ہیں
لیکن
آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں "پی ایچ ڈی" کر رکھی ہوتی ہے😀😂😁😂😂
تم جو اتنی پیاری ہو 😍😛
.
.
.
.
.
بھاڑ میں جاءو کون سی
ہماری ہو 😂😛😒
آپ بڑے سے بڑے فراڈیے کو فون کر لیں اس نے یہی ٹون لگائی ہوگی
"کرم مانگتا ہوں دعا مانگتا ہوں"
🤣🤣🤣😂😂😜
کاش کوئی ہمیں بهی گڈمارننگ کا مسیج کرنے والی ہوتی😂
😒😁
|Every problem comes with some solution... If it doesn't have any solution, it's a Girl!😂😂😜
آج اسداللہ خان غالب کی برسی ہے۔۔
سچ بتاؤ کس کس کو پتہ تھا؟؟😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain