Damadam.pk
Genius1's posts | Damadam

Genius1's posts:

G  : Somewhere in imagination 🤗 - 
Genius1
 

جس سے آپ محبت کرتے تھے
اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گے
🤔🤔

Genius1
 

ابهى ابهى ريڈيو میں ایک ويڈيو ديکھ کر
🙄😍😍🤣
میرے کانوں میں آنسو آ گئے😁😝😇😥

Genius1
 

محبت کے بغیر رہنا مشکل ہے😍
یا
موبائیل کے بغیر...؟؟ 😜
No jhoot😊😊
Tel Meee???

G  : Post by Genius1 🔥 - 
G  : Hahahaha 😂 - 
Genius1
 

سُنا ہے پُرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے 🤔
اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے 🤦♀🤦♀😂😂

G  : Post by Genius1😎 - 
G  : Post by Genius1 ♨ - 
Genius1
 

ضروری نہیں کہ عشق میں ون اون ون کا سہارا ملے 😁😂
کسی کو جی بھر کے کمنٹس کر لینا بھی محبت ہے🤣😋🙈👯

Genius1
 

سمـــجھ نہیـں آتـی مُــحــبّــت کـی کہـانی کیـا ہـے
سـجــــدہ خـــدا کـو کـر کـے مـانگــتے انسـان کـو ہـے
✨💫Ⓜ💗✒

G  : Post by Genius1 ♨ - 
G  : اپنی آنکھیں سنبھالئے صاحب, دل کی باتیں بتا رہی ہیں مجھے... ___❣ - 
Genius1
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب.
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے

Genius1
 

کہنے کو میرا اس شخص سے کوئی رابطہ نہیں ،
لیکن وہ ایک شخص مجھے بھولتا نہیں ،،
🥀😭😭😭😭

Genius1
 

فرض کرو
اس
Damadam
میں آگ لگ جائے
تو سب سے پہلےآپ کس کو بچاؤگے
نام Menti0n# کریں😂😂😂

Genius1
 

زندگی پشتو فلم کی طرح ہوگئ
ہے *
چل تو رہی ہے پر سمجھ نہیں آرہی *
😯😟

G  : Post by Genius1 ♨ - 
G  : Post by Genius1 🎓 - 
Genius1
 

مجھے خطروں سے کھلینا اچھا لگتا ہے
اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں،،،،😜
👉👉😎😂😂😂
#فیلنگ #خطروں #کے #کھلاڑی