كيا آپ كو علم ہے كہ لاہورکو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى ملكہ ھوگی 6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كےاسے ملكہ كے خطاب سے نواز ديا جہاں تک لاہوركا معاملہ ہے تو یقین جانیےاسكے بارے ميں مجھےبھی نہیں پتہ
Among my followers there is a hidden friend of mine who like my those posts which other ignore so a lot of thanks to him/her 🤗🤗🤗 . . Yrr try to coment also ☺🙂