آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
______________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝
بچپن میں😍
امی زیادہ مارتی تھی🙈😆
کے ابو😜😜😂
مسجد میں اعلان ہو رہا تھا ،
ہمیں ایک بچہ ملا ہے یہ جن کا بچہ ہے وہ آکر لے جائے ۔۔۔۔۔
پجابی جلدی مسجد آ کر بولا : ہمیں بھی دیکھنا ہے یہ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے 😂😂😂
تیری #چاہت سے میرا #دل❤ ہوا نہیں خالی..
#خواہش تمہیں #پانے کی #قیامت تک رہے گی..
#Genius1 😔
بولو۔۔۔۔ پینسل ✍
😂😂
.
.
.
😂😂
تبدیلی ۔۔ کینسل 😅😂😂
کوئ سیانی لڑکی بتائے گی کہ #کسٹرڈ میں ادرک کتنا ڈالتے ہیں ..🤔😝🙈
#Genius1 👑
Hey Guys 😋
What's Your Plan for 14th February?🙂
.
.
.
.
.
Mine: Eat🌶,sleep😴nd Again Eat sleep🤘😎
ایک وقت تھاکہ مجھےاس دمادم کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝