Damadam.pk
Genius1's posts | Damadam

Genius1's posts:

G  🔥 : Itna bara 😲 😂😂😂 - 
Genius1
 

سانوں نہر والے پل تے بُلا کے😍😉
.
.
.
.
تے پِچھوں ماہی دھکا دے گیا😂🤣😂🤣😝✌🏻

Genius1
 

Always remember, someone’s effort is a reflection of their interest in you.
#genius1

G  : The reality ☹ - 
Genius1
 

Information:-☺🙂
⬅ *دنیا کے 72 فیصد لوگ ترقی پذیر ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔*
⬅ *اگر کسی چیز کا وزن زمین پر 120 کلو گرام ہے تو اُسی چیز کا وزن چاند پر صرف 20 کلو گرام رہ جائے گا۔*
⬅ *سویا ہوا انسان کبھی چھینک نہیں مار سکتا، اور اگر وہ چھینک مار رہا ہے تو سویا نہیں ہوا۔*
⬅ *شہد کی مکھی اور کتے کو سرخ رنگ نظر نہیں آتا۔*
⬅ *چیونٹی خدا کی وہ واحد مخلوق ہے جو کبھی نہیں سوتی۔*
⬅ *افریقہ کے جنگلات میں ایسی چمگادڑیں بھی پائی جاتی ہیں، جو اپنے شکار کے جسم میں غیر محسوس انداز میں سوراخ کر کے اُسکا سارا خون پی جاتی ہیں اور وہ بیچارا تکلیف کا احساس کیئے بغیر ہی موت کی وادی میں پہنچ جاتا ہے۔*
⬅ *فرانس میں مردہ کتوں کو بھی دفن کیا جاتا ہے، "ایمنی ریس" نامی قبرستان میں اِس وقت کم و بیش 40 ہزار کتے دفن ہیں۔*

G  : What 😂😂😂 - 
Genius1
 

آپ کس قسم کا غصہ کرتے ہیں؟😠
1=چیخنے والا😱
2=رونے والا😥
3=خاموش رہنے والا😷

Genius1
 

ان امیدوں کو توڑنے کا __شکریہ
جو تم سے لگاۓ بیٹھے___ تھے
😔😔

Genius1
 

Who's Reading this !
Khuda kare tumhara Naseeb, Tumhare husn Se zaida haseen ho 🦋
-Genius1

Genius1
 

Personal Question..
کیا آپ نے کسی کو کاغذ پر
نمبر لکھ کر دیا یا لیا ھے😁🤣👉🙈

G  🔥 : I should be the 30th member. 😎 - 
Genius1
 

احترام کرنا تربیت ہےکمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں

G  : Good night all friends 🤗 - 
G  : Comments kro 😂😂😂 - 
Genius1
 

وزن کا تو ہر کوئ پوچھتا ہے چلو آج اپنی ہائیٹ بتاؤ
اؤے ٹڈیو 😂😂4
فٹ والیو تم بھی بتاؤ زرا
Me 5 .8😂🔥 🔥🤣

G  : Pahla operation 😂 - 
Genius1
 

ویلنٹائن کو وہ تمہیں پھول دے کر گمراہ کرے گا
.
.
.
لیکن تم 20 کلو آٹے کی بوری مانگنے کی ضد کرنا😋😂

Genius1
 

وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر...
اے دوست
ھم بھی ضدی تھے ڈوب گۓ مگر اسے پکارا نہیں..

Genius1
 

سنو لڑکیوں ۔۔۔ 🤫😍
شوہر کس کلر کا چاہیے ؟ 😅🤣
--Genius1 😂😂

G  : Like student 😂 -