جانیا.....!! کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں.....!جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے بلکل تمھارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ تمھیں پتا ہے تمھاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں.....؟ اور تمھاری آواز تمھاری آواز مجھے بے حد پسند ہے تمھیں دیکھ کر تمھاری مسکراہٹ کو دیکھ کر تمھاری آنکھوں کو دیکھ کر تمھارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے.....!!❤ #Thirki 😂😂😂
مر کے کسی کو کیا الزام دیں گے اپنی موت کا یہاں تو ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے.✌ ✌✌ وہ ہم سے محبت کر کے بھول گۓ تو کیا ہوا لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں کے قبر کون سی تھی 😶.
I've seen only the Last episode of #merepasstumhoo and I think I just wasted my 2 hours but jin logo ne is dramay ko 1 episode se dekha hai mujhe un par tars araha hai 😂😂