Damadam.pk
Genius1's posts | Damadam

Genius1's posts:

Genius1
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے best Friend کہتے ہیں😂😂👌🏻

G  : Post by Genius1 - 
G  : Hahahahaha 😂😂😂 - 
Genius1
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں کریمیں لگا لگا کے ہمیں بولتی ہیں
اپنی_شکل_ویکھی_آ 😟😕

Genius1
 

She: valentines day pe kia gift doge♥️
He: 20 kilo aata😏
She: itna pyar😍

Genius1
 

TRUE LOVE IS BETTER THAN FIRST LOVE
#Genius1

Genius1
 

ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﻭﺭ ﻓﻨﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﯾﮑﺘﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﮨﻤﮧ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ، ﮐﮏ، ﺩﺭﺯﯼ، ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺁﺭﭨﺴﭧ، ﮈﺍﮐﭩﺮ، ﺑﯿﻮﭨﯿﺸﻦ، ﺁﺳﭩﺮﻭﻟﻮﺟﺴﭧ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺳﺠﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ عفیفات ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ عفیفات ﮐﮯ " ﺑﮭﺎﺋﯽ " ﮐﮩﻨﮯ ﭘﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﮨﻢ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ عفیفات ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻨﺪﮦ ﭘﯿﺸﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ عفیفات ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﺮﮔﺰ ﯾﮧ ﻧﮩﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺎﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ عفیفات ﮐﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﺍﻓﺖ ﮐﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﭘﺎﯾﮧ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﺑﺮﺍﺟﻤﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ عفیفات ﮐﻮ ﺑﻼ ﻋﻤﺮ ﻭ ﺭﻧﮓ ﻭ ﻧﺴﻞ ﮐﮯ ﻓﺮﻕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ﮐﻮﺋﯽ عفیفہ ﺟﺲ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﺷﺮﻭﻉﮐﺮﮮ ، ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮐﻮ ﻃﻮﺍﻟﺖ ﺑﺨﺸتا ہے

G  : The bad moment 😂😂 - 
Genius1
 

اگر آپ سنگل ہے اور چاہتے ہیں کہ 14
فروری کو آپ کو پھول ملے۔
🤔
😉
تو آپ ٹائم نکال کر مرجائے اتنے پھول
ملے گے نیچے دب جاو گے😁
😂

Genius1
 

"-مجھ سے پہلے کسی سے چکر تھا کیا🙊
.
.
اتنی جلدی کیسے میسج لکھ لیتی ہو🙄🖤"
.
.
#Genius1💣💯

Genius1
 

دل اور چارجر کبھی کسی کو نہ دیں
لوگ ہمیشہ ساڑ کے واپس کرتے
Agree
😜😜😂😔😒

Genius1
 

*حیرت کی دنیا*
⬅ *مغل بادشاہ اکبر اعظم دنیا کا واحد انسان تھا جس نے اپنے مقبرے اور قبر کا ڈیزائن خود تیار کیا تھا۔*
⬅ *مصر وہ واحد اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآنِ پاک میں موجود ہے۔*
⬅ *بلا شبہ سُکھ چین، نیم اور دیگر مفید درختوں کی مسواک میں اللہ کی طرف سے ہمارے دانتوں کی حفاظت کیلئے بے شمار فائدے پوشیدہ ہیں، لیکن اگر آپ انار کے درخت کی ٹہنی سے مسواک کریں گے تو کچھ ہی دِنوں میں آپکے دانت کمزور ہو کر گِرنا شروع ہو جائیں گے۔*
⬅ *"کیمونسٹ پارٹی آف چائینہ" سیاسی اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے، جس کے ممبران کی تعداد ایک اندازے کے مطابق کم و بیش 86.7 ملین ہے۔*
⬅ *سانپ کے کاٹے کے لیے تیار کی جانے والی تریاق کو جلد مؤثر بنانے کیلئے اُس میں گھوڑے کا خون شامل کیا جاتا ہے۔*

Genius1
 

#سردیوں میں دکان پر جا کے #آئسکریم 🍦مانگ لو😋
تو پاس کھڑے لوگ ایسے #دیکھتے ہیں😨😨😨
جیسے #چرس مانگ لی ہو😝😝
,😂😂...........

Genius1
 

"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!

Genius1
 

👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے 😁🔥💯

G  : Mind master 😂 - 
G  : Good night all 🤗 - 
Genius1
 

Information
سوال نمبر1 جنت کہاں ہے؟
جواب:جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے،کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں،
جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے،وہ ہمیشہ رہے گی،
جنت کی چهت عرش رحمن ہے.
سوال نمبر 2: جہنم کہاں ہے؟
جواب:جہنم ساتوں زمین کے نیچے ایسی جگہ ہےجس کا نام "سجین" ہے.جہنم جنت کے بازو میں نہیں ہے،جیسا کہ بعض لوگ سوچتےہیں.جس زمین پر ہم رہتے ہیںیہ پہلی زمین ہے،اس کے علاوہ چھ زمینیں اور ہیں
جو ہماری زمین کے نیچے ہماری زمین سےعلیحدہ اور جدا ہیں.

Genius1
 

Dear girls I am single
.
.
because I'm good boy
.
.
but you likes bad boy

G  : Dost shamgho 😂 -