پیدا کرتی ہے پرورش کرتی ھے
بولنا سیکھاتی ہے - "عورت" افسوس
تمہاری گالیوں میں اٌسی کا نام ہوتا ھے__
#Genius1 😧
اپنی ذات پر تنھائ کا لباس رکھتا هوں،،🔥🔥
میں خود بھی خاص هوں اور یار بھی خاص رکھتا هوں...❤💯
#BreakingNews
جو کل آسمان کی طرف 20 مرتبہ دیکھے گا
۔
۔
تو انشاء اللہ اس کو روز کی طرح ستارے
ہی نظر آئے گے😂😂
ہائے دمادم کی ایک لڑکی پر میرا پھیپھڑا آ گیا ہے کیا کروں..🤣🤣😅
قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں ہرانے کے لیے
کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑیں🔥
قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں ہرانے کے لیے
کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑیں🔥