میں نے کانٹوں کو چھو کر بتایا اسے...🙏
ایسے چبھتا ہے ترا بدلہ ہوا لہجہ مجھ کو😢😭😭
جس کی غلطی غلطی نہ لگے ...
کتابِ عشق کی تفسیر میں اُسے محبوب کہتے ہیں-
مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا 🙄😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے 😜😜
😉😉
سب اپنی اپنی #Gf کی تصویر کمینٹ کرو
دیکھتے ہیں کس کس کی ایک جیسی ہے😂😂
مرد دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں
کبھی سنا ہے کہ مرد نے لڑکی کو بلاک کیا ہو❤😂😁
Aisay kahtan han bara dil ❤
😎کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے 💪ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کر لو ❤🤘
ایک بادشاہ نے کمزور سا باڈی گارڈ رکھا!
دوسرے ملک کا بادشاہ دورے پر آیا تو اسے دیکھ کر حیران رہ گیا اور پوچھا کہ باڈی گارڈ عموماً مظبوط،اور طاقتور جسم والے رکھے جاتے ہیں آپ نے یہ گارڈ کس لیے رکھا ہے؟
بادشاہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا
"ایہدی بددعا بڑی لگدی اے " 😂
میاں بیوی صوفے پر بیٹھےtv دیکھ رہےتھے
بیگم مالٹےکھا رہی تھیں اور فون پر ٹیکسٹ بھی کر رہی تھی. میاں کے موبائل پر میسج ٹون سنائی دی.
ان کا موبائل کچن میں چارجنگ پہ لگاتھا
شوہر تیزی سےاُٹھ کر کچن میں میسج پڑھنےگئے. میسج بیگم کی طرف سےتھا
لکھاتھا
"واپسی پہ نمک لیتے آئیے گا"😉😕😂
mian 2019 mn singal tha 2020 main singal hun our 2021 mn singal rhun ga 😎
hy kisi larki mn himat ki mera gamnd tod saky🤔😊
سنو.....!!!
کوئی مجھے بھی دل دے دو
میں نے کونسا کھا جانا هے...
فروری کا انتظار تین قسم کے لوگ کر رہے ہیں
برتھ ڈے والے 😃😃
پی ایس ایل والے 😊
اور ویلنٹائن ڈے والے 😜😜😜😝
آپ کونسے والے ہیں؟؟؟؟
دل نہ لگائیں شغل لگائیں۔😋
جو دل دکھائیں ان سے کہیں بھاڑ میں جائیں۔😎
اور ٹائم کڈ کے میری پوسٹ پر ضرور آئیں۔😍
اور برائے مہربانی لائک کے ساتھ کمینٹ کر کے ضرور جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain