¤ میں نے رات چاند سے پوچھا بتا میرا محبوب کیسا ہے¤ ¤چاند نے کہا پہلی گل اے کہ میں تیرے پیو دا نوکر نیں¤ ¤ تے دوجی گل اے کہ اتنے دوروں نظر وی کجھ نیں آندا¤ ¤ تے تیجی گل اے کہ: ایہو جی بغیرتیاں زمین تک رکھیاں کرو مینوں وچ نا پایا کرو.. 👑😆😍😁😘😂😜 Funny Point
[___'محبت تم کرو '___]♥ [___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕 [___'منزلیں تم چنو'___❤ [___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕 [____'خواب تم دیکھو'___]♥ [___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕 [___'ساتھ تم دو '___]♥ [____'خوشیاں ہم لائیں گے'___ [___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥ [___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕
صدر ابامہ اپنے دور صدارت میں 5 سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا، اچانک ایک پاکستانی ویٹر آیااور کہنے لگا “سر میں پاکستانی ہوں میرا نام سمیر ہے، میں نے اور میرے ملک نے آپ کی بہت تابعداری کی ہے مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے“ “بتاؤ، میں تمھارے لیے کیا کرسکتا ہوں“ اوبامہ نے نرم لہجے میں پوچھا “سر بات یہ ہے کہ تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے، جب وہ میرے پاس آئے تو ذرا اس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے “ہیلو سمیر“ کہہ دیجئے گا “اوکے، نو پرابلم“ اوبامہ راضی ہوگیا، تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی سمیر کے پاس بیٹھی اور اوبامہ نے زور سے ہاتھ ہلا کر سمیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا “ہیلو سمیر سمیر نے مڑکے ابامہ کو دیکھا اور کہا: “دفع ہوجاؤ! دیکھتے نہیں میں مصروف