Damadam.pk
Genius1's posts | Damadam

Genius1's posts:

Genius1
 

🤔پتہ نہیں میری شادی تک خوبصورت☹️
لڑکیاں بچیں گی بھی یا نہیں😜😂😛

Genius1
 

سنو
.
.
اپنانمبر دینا
پکاکل واپس کر دونگا
سچی🤣😁🙈😜🙈
#_👅🙈

G  : 😂😂 thanks for your attention 😂😂 - 
Genius1
 

لوگ میری پوسٹوں پر اپنی اپنی سٹینگ کر رہے ہیں 😍😘😗
اور ہم پوسٹ پر پوسٹ کرے جا رہے ہیں 😔😔😒😓
"اسے کہتے ہیں "خدمت خلق
😎😎😎

Genius1
 

تمام دوستو سجنو ، خواتین و حضرات، بھائیو اور باجیو ، پرنس و پرنسسز، ڈولیوں
،بلیوں، چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آئی ڈیز
السلام علیکم😛
پہلے سلام کا جواب دے دیں پھر آگے پڑھیں میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹائم نہیں لینا😛
ہم یہاں کوئی منجن بیچنے یا ھاضمے کا چورن بیچنے نہیں آئے نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آئے ہیں اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے پکانے (غبارے) ہیں اور نہ تو میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے..😛
میں نے صرف آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ
آپ لوگ میرے پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو
نہ کوئی لائکس نہ کوئی کمنٹس.
حد ہے ویسے.....😏😁
🥀🔥🤣🙈👈

G  : It's truth 🤗 - 
Genius1
 

Not sister by blood bt as sister by heart mention her name and make her feel proud

Genius1
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔
😴😴😪😥😢

Genius1
 

A jealous boyfriend/girlfriend
Can do better research than CID🧐🧐🧐😉

Genius1
 

اے اللہ ہمارے وہ گناہ معاف فرما
جو ہماری دعاٶں کو قبول نہیں ہونے دیتے
😢😢🤲
#_Good night
"______Genius1

G  : DON galti nhi karta - 
Genius1
 

سنو چڑیل
اگر میں تمھارے انبوکس میں آؤں 🙈
وٹے تو نہیں مارو گی 😒😝😝
#_😂

Genius1
 

طبیعت پھر کچھ# خراب ہے😢🥺🤒🤒
#لگتا ہے پھر کسی
نے دیکھ کر # ماشاءالله نہیں کہا 😫😩☹😊😉

Genius1
 

لڑکیوں سے سوال؟؟؟
لڑکوں کی کوئی ایسی بات جو آپ کو زہر لگتی ہو۔۔😫😠
Khul k bolo...!!!😝😝😝

Genius1
 

چھینک آتے آتے رُک جاۓ😤
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ھے🖤🖤
کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ
ہی کہہ دیا " دفع کرو" 🤣🤣
#Genius1

G  : What a combination of words 😍 - 
Genius1
 

اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂

Genius1
 

معصوم سا سوال😍 ❔
اس وقت آپکا دل❤ کیا چاہتا ہے؟؟؟🙈
🙈
No bad comments

G  : Same will but different methods 😂😂😂 - 
G  : Solid reason 😔 -