سب اپنی اپنی ٹیچر کا ایک مشہور ڈیلاگ کمنٹ کری
دیکھتے ہیں کس کا ڈیلاگ مزے کا ہوتا🤭😂😉😶
#Errør
اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂😂😂
محبوب تمہارا اپنا بےغیرت نکلا
اس میں دسمبر یا جنوری کا کیا قصور جاناں ☹😊
امتحان میں زیادہ نکل کون کرتا ہے ؟؟
لڑکے
یا
لڑکیاں
🙃🙃🙃
ᴉɥu nʇ ɐlsɐɯ ᴉoʞ oʞ ᴉsǝʞ
ᴉzɹɐɯ ᴉɹǝɯ ʇsod ᴉɹǝꟽ
نفی تم ہو نہیں سکتے😅
جمع سے تم کو نفرت ہے🙄
تقسیم تم کو کرتے ہیں
تو ..😎
ضرب دل پر لگتی ہے💜
#math wlo😉
#GENIUS1
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ عیسائی حیران پیچلھے 2 دن سے جس آگ نے 480 ملین جانور جلا دئیے دنیا کی کوئی ٹیکنالوجی آگ نہ بجھا سکی آج وہاں ایک نماز نے لاکھوں لوگوں کی جان بچا لی۔ یہ ہے اسلام کی برکت یہ ہے دنیا کے لیے خدا کا ایک معجزہ کہ کوئی نہیں آگ کو بجھا سکا سوائے اللہ کے۔
'رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی' 💯😥💯💓
'دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں'💔
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉
: ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊💕💕💕💓💓
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤💕💕🌹
ڈاکٹر پھپھوسے:
منہ کھولیں!
پھپھو:
تمھاری بیوی کا محلے والے مجید کیساتھ چکر ہے.
🙄اتنی سی خواہش ہے میرے اس دل کی😝
😃😁✌
پہلے وفا ، پھر نکاح ، پھر نِکی یا نِکا....😜😂😂👻👻
🙈🙈🙈🙈🙈