Damadam.pk
Genius1's posts | Damadam

Genius1's posts:

Genius1
 

مہنگا ہو گیا ہے یہ عشق یارو
اب خط نہیں سمارٹ فون دینے پڑتے ہیں...😂🙊😜
Wekhlo Hun ay e tbdeeli🤣🤣

Genius1
 

شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے 👍
تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دِل کو تسلی دے لے
خیر اے وڈی اے ___😂😂😂...

Genius1
 

رکھ دو رکھ دو موبائل 😁😁
ارینج میرج ہی ہونی ہے 😂😛💁
#Genius1

G  : Who feel like this after waching Hollywood's movies.😂😂 - 
Genius1
 

لڑکیوں کو اکثر پیٹرول پمپ کے باہر اُتار دیتے ہیں😖
کیونکہ وہاں لکھا ہوتا ہے آگ لگانے والی چیزوں کو دور رکھیں😂😜

Genius1
 

سوال ؟
آپ میں ایسا کیا ہے 😂جو کسی کو بھی جو کسی کو بھی دیوانہ بنا سکتے ہو صرف سچ بتائیں
1: 😂آنکھیں
2: 😂ہونٹ
3: 😂مسکراہٹ
4: 😂پرسنالٹی
5: 😂پیسہ
6:😜 آپکی باتيں
#Note: Lambi Lambi na phenkna
#Errør

Genius1
 

شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہیے 👶👶
اپنے فون نمبر کے آخری ہندسہ کے مطابق جواب دے 😂😍😅😅
Me:3😂😂😂

Genius1
 

#بارش کا پانی
ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
۔
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے😂

G  : 《》《》《》《》《》《》《》《》《》 - 
G  🔥 : Don't be a target 🤓 Be someone's destination 😎 - 
Genius1
 

"سنو ۔۔🙈
پیزا پسند ہے💞😋😍
یا
گول گپے "❤😍🙊

Genius1
 

Ladies stop wasting ur time to find MR RIGHT.
just find MR LEFT and drag that idiot to the Right😂😂😂
.
.
.
If don't understand then 😧

G  : Ap kia lagatan han 😂😂😂 - 
Genius1
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤐🤐🤐🙊🙊🙊

G  : School memories 😍 - 
Genius1
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

G  : 😂😂😂 who agreed 😂😂😂 - 
Genius1
 

زندگی ہو یا whatsapp
لوگ سٹیٹس ہی دیکھتے ہیں

Genius1
 

سوال ))
لڑکیوں کو ہر لڑکا بےوفا اور ٹایم پاس کیوں لگتا ھے👉
Reply fast😞

Genius1
 

*کل رات میرے خواب میں ایک بچہ آیا تھا*🧐
*اس نے کہا* 🤭
*پاپا ممی اسی گروپ کی ہے آپ کوشش جاری رکھے*😃😁