پاکستان ریلوے دنیا کا واحد ریلوے ھے
جہاں لوگ جا کر پوچھتے ھیں بھائی یہ 9 بجے والی ٹرین کتنے بجے آے گی😕😕😂
#Bachpan mein mujy bot #larkiyaan 👧👸 chaira krtiii thein #kambakht me hii #shareef bnaa rhaa 😡😂😜
زندگی ہو یا whatsapp
لوگ سٹیٹس ہی دیکھتے ہیں
تاج محل کو دیکھ کر شاھ جہان کا پوتا بولا
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا
😂😂
#Genius1
میں نے تباہی مچا دینی تھی
😎😍
.
.
.
لیکن شعر یاد نہیں آرہا
😁😂
اک تیرے کمنٹ کی خاطر 😐😐
میں نے پیج پہ انی پائی ہوئی ہے🙊😥
محبت تو لڑکے کرتے ھیں 😘😋
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ھوتی ھیں. 😜😂😂
Agree?😝🤭
پاکستان میں کل 456327894 لوگ سست ہیں..
ان میں کچھ اتنے سست ہیں کہ انہوں نے اوپر لکھی تعداد بھی نہیں پڑھی...
اب نہ پڑھ تیری گنتی ہوگئ اس میں😂😂
شوارما کھا کے پانچ منٹ تک شاپر چاٹنے والی لڑکیاں بھی کہتی ہیں I HATE BOYS😂😂😂😂
Ladies and gentlemen Boys and Girls Brother and their Sisters. Uncle and Aunties nephew and nieces Doctor and nurses. Neighbours and Colleagues students and graduates. I really don't have anything to say. Thanks for your attention😊.
#Genius1 😎
سردی جی رحم کرو😔
حال وی کوئی نئی
تے نال وی کوئی نئی
☃️❄😁😁😂😂
#Genius1
اگر آپ کو چاند پر جانے کا موقع ملے
تو آپ وہاں بیٹھ کر سب سے پہلا وٹہ کس کو ماریں گے 😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain