ایک دن آئے گا ہم دونوں بچھڑ جائیں گے
اس اداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ہے۔ ♥️
#hijrzada
پتہ ہے بعض دفعہ ہم خود ہی خود کو ڈی گریڈ کر دیتے ہیں
کسی کی مسلسل قدر کر کے ہر بات برداشت کر کے۔۔۔
ہم اس کی انا کو ہمیشہ جیت جانے دیتے ہیں اور اپنی انا کو کچل دیتے ہیں
تو کیا لازم ہے جب دوسرے کو قدر نہ ہو تو بھی آپ ہمیشہ ہی خود کو ذلیل کریں
نہیں ایک پوائنٹ ایسا بھی آتا ہے جہاں محبت ختم نہیں ہوتی سکت ختم ہو جاتی
نہ نہ انا کی بات نہیں سکت نہیں ہوتی کہ ہر بار وجود بکھرے اور ہر بار خود کو سمیٹ کر قدموں میں رکھ دیا جائے
پتہ ہے کوئی کسی کے لئے نہیں مرتا
(ایک پل محبت کے دعوے کرنے والے اگلے لمحے ایسا بدلتے ہیں کہ بے یقینی وجود لرزا دیتی ہے)
نہیں اب خود کو خود سمیٹنے کی طاقت نہیں ہے
محبت کتنا بھی چیخے پھر سے ان راہوں میں رائیگاں ہونے کو
کچھ نہیں ہوگا اذیت رہے گی، بے بسی رہے گی اور وجود بکھرا رہے گا, اسکی راہوں سے کہیں دور بہت دور..
ذرا سا مسکراؤ کہ
مداروں میں سفر کرتے یہ تارے، چاند، سیارے
کہیں رستہ نہ کھو بیٹھیں
بے رنگیں قوس کا قوس قزح بننا ضروری ہے
تمہاری مسکراہٹ کے بنا سب نا مکمل ہے
ضرورت کائناتی ہے
#hijrzada
ہم اپنے دل کی دراڑیں دِکھانے سے تو رہے
بتا ہی سکتے ہیں تجھکو کہ دوستا! دُکھ ہے
#سیاہ_بخت




تو نہیں جانتا مجھ پر تیرا غصہ ہونا
بعض اوقات محبت کا سبب بنتا ھے۔

دل کبھی صورت حالات سے باہر نہ گیا 🖤
میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نا گیا
ایک تُو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق ہے تیرا
اک میں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا 🥀
کبھی تم سوچو
محبتوں میں انا کا تعلق
کہاں لکھا ہے ؟
کہاں لکھا ہے کہ چاہت ہو تو
جو روٹھ جاو تو پھر نا مانو
کہاں لکھا ہے
ذرا سی رنجش میں چاہتوں کو
دفن ہی کردو
بتاو مجھکو کہاں لکھا ہے؟
محبتیں تو انا کی بدبو سے پاک ہوتی ہیں
محبتیں تو خوشبوں کا نساب ہوتی ہیں
محبتیں تو گلاب ہوتی ہیں
نہیں میری واپسی کا کوئی اعتبار کہنا
وہ کرے نہ زندگی بھر میرا انتظار کہنا
وہ محبتوں کے موسم تجھے یاد بھی ہیں ہمدم
میرا ایک بار سننا تیرا بار بار کہنا
وہ ہر ایک بیتا لمحہ مجھے یاد آ رہا ہے
تیرا مجھ سے بات کرنا میرا تجھ کو یار کہنا
تم سمجھتے ہو آسان ہے شعر کہنا تم کیا جانو
لفظوں کو جوڑنے کے لیے خود کو توڑنا پڑتا ہے
ہوتے کَہِیں ہو اَور بَتاتے کَہِیں ہو تُم
اِس دَرجہ اِحتِیاط سے تَھکتے نہیں ہو تُم
جَیسا دِکھائ دینے کی کَرتے ہو کوشِشیں
مَیں خُوب جانتا ہُوں کہ ایسے نہیں ہو تُم۔۔۔!
وسیم بریلوی
کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ہوتے
ساتھ چلنے والے بھی ، ہمسفر نہیں ہوتے
کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ہوتے
کتنا خوف ہوتا ھے ، شام کے اندھیرے میں
پوچھ ان پرندوں سے ، جن کے گھر نہیں ہوتے
عمر بھر نہیں ملتا واپسی کا دروازہ
آگہی کے زنداں میں بام و در نہیں ہوتے
اس راہ عشق میں ، میرے ناتجربہ شناس_____!!
غیروں سے ڈر ناں ڈر ، مگر اپنوں سے احتیاط🍁🖤
مجھ کو جاننے لگے ہو تم
کیا تم بھی مجھ کو چھوڑ جاؤ گے
#خاکسار🔥
خاموش زبان اداس دل سوے ہوئے نصیب۔ اے زندگی تیرے تحفوں پہ ہم آہ کریں یا واہ کریں-🥀🥀🥀🥀
فرصت کہاں کہ ہم سے کسی وقت تُو ملے
دن غیر کا ہے، رات تِرے پاسباں کی ہے
#PaرaS
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain