Damadam.pk
Ghoma.t's posts | Damadam

Ghoma.t's posts:

Sad Poetry image
G  : Mr b jayn to kon pochy ga - 
نقل تاں ساڈی ہو سکدی اے
 پر  برابری اوکھی گل  اے
RAJPOOT JUTTI
G  : نقل تاں ساڈی ہو سکدی اے پر برابری اوکھی گل اے RAJPOOT JUTTI - 
How's this?
G  : How's this? - 
Memory
G  : Memory - 
Hayeee
G  : Hayeee - 
Social media post
G  : Cute lil heart ♥ - 
Nature 😎
G  : Nature 😎 - 
Ghoma.t
 

https://youtu.be/uW2jCMV5q4M
join for details and booking ...contact on Instagram

It's true
G  : It's true - 
Beautiful Nature image
G  : Nice view - 
فیصل مسجد کے اندر مجرے کرنا ۔۔ ڈانس کرنا ۔۔شوٹنگ کرنا ۔۔ پپیاں جپھیاں لینا سب جائز ۔۔
لیکن مسجد کے سامنے حلال کی روزی کمانا جرم ۔
آئے قاضی تیرے کردار پہ تھو ۔۔😢💔
G  : فیصل مسجد کے اندر مجرے کرنا ۔۔ ڈانس کرنا ۔۔شوٹنگ کرنا ۔۔ پپیاں جپھیاں لینا - 
مدتوں گونجے تیرا عشق تو پھر اندر سے
کوئی سچل  کوئی باہو  کوئی وارث نکلے
G  : مدتوں گونجے تیرا عشق تو پھر اندر سے کوئی سچل کوئی باہو کوئی وارث نکلے - 
Ghoma.t
 

اگر کبھی تم مجھے
کوئی تحفہ دینا چاہو تو
زیادہ سوچنا مت،
قیمتی اور مہنگی چیزوں
کو مت تلاش کرنا بس
ایک شفاف سی شال خریدنا
اور میرے کندھوں پر ڈال کر
بولنا کہ،
"تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو" 🖤
اگر کبھی میں اپنی
منزل بھول جاوں
تاریکیوں میں کھو جاوں
اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا"
واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے، گمراہی کا رستہ ہے"
" !!جبکہ تم صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو

Ghoma.t
 

وہ دشمنِ جاں، جان سے پیارا بھی کبھی تھا
اب کس سے کہیں کوئی ہمارا بھی کبھی تھا
اترا ہے رگ و پے میں تو دل کٹ سا گیا ہے
یہ زہرِ جدائی کہ گوارا بھی کبھی تھا
ہر دوست جہاں ابرِ گریزاں کی طرح ہے
یہ شہر کبھی شہر ہمارا بھی کبھی تھا
تتلی کے تعاقب میں کوئی پھول سا بچہ
ایسا ہی کوئی خواب ہمارا بھی کبھی تھا
اب اگلے زمانے کے ملیں لوگ تو پوچھیں
جو حال ہمارا ہے تمہارا بھی کبھی تھا
ہر بزم میں ہم نے اسے افسردہ ہی دیکھا
کہتے ہیں فرازؔ انجمن آرا بھی کبھی تھ

Ghoma.t
 

کس کس کا منہ بند کرو گے کس کس کو سمجھاؤ گے
دل کی بات زباں پر لا کے دیکھو تم پچھتاؤ گے
آج یہ جن دیواروں کو تم اونچا کرتے جاتے ہو
کل کو ان دیواروں میں خود گھٹ گھٹ کے مر جاؤ گے
ماضی کے ہر ایک ورق پر سپنوں کی گلکاری ہے
ہم سے ناطہ توڑنے والو کتنے نقش مٹاؤ گے
ہاتھ چھڑا کے چل تو دیے ہو لیکن اتنا یاد رکھو
آگے ایسے موڑ ملیں گے سائے سے ڈر جاؤ گے
تم کو آدم زاد سمجھ کے ہم نے ہاتھ بڑھایا تھا
کس کو خبر تھی چھوتے ہی تم پتھر کے ہو جاؤ گے
دل سا مسکن چھوڑ کے جانا اتنا بھی آسان نہیں
صبح کو رستہ بھول گئے تو شام کو واپس آؤ گے
جسم کے کچھ بے چین تقاضے ضبط سے باہر ہوتے ہیں
کب تک دل کو دھوکا دے کر یادوں سے بہلاؤ گے

Ghoma.t
 

میں آئینہ ہوں...!!
اور ہر آنے والے کو وہی چہرہ دِکھاتا ہوں...!!
جو میرے سامنے لائے...!!
مگر اب تھک گیا ہوں...!!
چاہتا ہوں...!!
کوئی مُجھ کو اِس طرح دیکھے...!!
کہ چَکنا چُور ہو جاؤں ۔!!🌸♥️

Sai bat ha
G  : Sai bat ha - 
Islamic Quotes image
G  : Baashakkk - 
Khudaya
G  : Khudaya - 
Beautiful People image
G  : حیا کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے -