ہر شخص میں خودکُشی کا انداز الگ ہے...! ایک اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چُکا ہے ، ایک اب آرزوئیں نہیں کرتا ، ایک اب ذِہنی اُلجھنوں کی وجہ سے جِینا چھوڑ چُکا ہے ، ایک اب مُحبت سے دُور ہے ، ایک در پہ آئی مُحبت کو قبول نہیں کررہا ، ایک نے سنورنا چھوڑ دِیا تو دُوسرے نے ہنسنا ، اور اِیسے لوگ بیس سال کی عُمر میں مر کر ستر اسی سال میں دفنائے جاتے ہیں! ۔ "🙂🖤
🍂کبھی یاد آؤں تو پوچھنا 🍂ذرا اپنی فرصتِ شام سے 🌹🍂کسی عشق تھا تیری ذات سے 🌹🍂کسی پیار تھا تیرے نام سے 🍂ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 🍂جو کبھی تُجھے بھی عزیز تھا وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے وہ مر مٹا تیرے نام پہ 🍂ہمیں بِ رخی کا نہیں گلہ 🍂کے یہی ہے وفاؤں کا صلہ 🍂🌹مگر ایسا جرم تھا کون سا 🍂🌹گئے ہم دعا و سلام سے 🍂کبھی یاد آؤں تو پوچھنا 🍂ذرا اپنی فرصتِ شام سے. Rajpoot jutti