پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 🔒🔒🔒🔒🔒🔒🔒🔒🔒🔒🔒🔒
دل کے لٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں یہ تلاش سر بازار ضروری تو نہیں ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ مجھے عشق تھا تیری روح سے اور اب بھی ہے جسم سے ہو کوئی سروکار ضروری تو نہیں ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں تو میری فطرت ہے تو کبھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ ارے ستمگر زرا جھانک میری آنکھوں میں زباں سے ہو پیار کا اظہار ضروری تو نہیں 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥