Damadam.pk
Gn786's posts | Damadam

Gn786's posts:

Gn786
 

good 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
evening🌹🌹🌹🌹🌹 friends

Gn786
 

نہ تو چھت پہ آتی نہ میں دیوانہ ہوتا
نہ تو وٹہ مارتی نہ میں کانا ہوتا
واہ واہ واہ😦😦😦😦
😊😊😊😊😊😚😚😊

Gn786
 

Good 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 morning
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Assalamoalaikum! 👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋
Allah AAP sb ko khush rkhy
aap doosron ko khush rkhain
doosry AAP ko khush rakhain
or AAP sb Baki sb ko khush rakhain.😜😜😜😜
Aameeeeeeeennnn.....👍👍👍👍

Gn786
 

ہمارے بعد نہ آۓ گا اسے چاہت میں ایسا سکون
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل کی طرح

Gn786
 

aaj Sunday hy ...
naha lo damadam walo🛀🛀🛀🛀🛀🛀🛀🛀🛀🛀🛀
😜😜😜😜🛀🛀👈👈👋👋

Gn786
 

jis jis ne mujhy follow Kya hy ...
Allah kry wo pass ho jy..👍👍👍👍👍
or jis ne Abhi tak nahin kya us ki girl friend us se naraaz ho jy..🙌🙌🙌🙌👈👈👈👈
AAMIN....😜😜😜😜😜

Gn786
 

jo mujhy follow na kry....
Allah kry wo is saal fail ho jy.👈👈👈👈👈👈👈👌👌👌👌👌

Gn786
 

عرض کیا ہے۔۔۔۔۔

Gn786
 

good 🌹🌹🌹🌹🌹🌹morning 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 and assalamualaikum!

Gn786
 

good evening 🌹🌹🌹🌹
good girls🌷🌷🌷🌷🌷
and bad boys😉😉😉😉

Gn786
 

Mubarak ho Kal Sunday Hy..

Gn786
 

استاد شاگرد سے"بتاؤ پیار اور عشق میں کیا فرق ہے
شاگرد"پیار وہ ہے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ہیں اور عشق وہ ہے جو میں آپ کی بیٹی سے کرتا ہوں

Gn786
 

مجھے لگتا تھا صرف لڑکیاں بے وقوف ہوتی ہیں
لڑکے تو ہم سے بھی دو قدم آگے ہیں
اسی لیۓ تو پیارا پاکستان دنیا سے چار قدم پیچھے ہے

Gn786
 

مرد شادی کر کے کنواروں پر ہنستا ہے اور کنوارے شادی شدہ مردوں پر
اور عورت ان دونوں پر ہنستی ہے

Gn786
 

مرد کو اپنی تلخ کلامی کا اس وقت احساس ہوتا ہے جب وہ بیوی سے لڑ کر اسپتال پہنچ جاۓ

Gn786
 

جو شخص کسی چیز کی قدر نہیں کرتاوہ
موقع ملنے پر ہیرے کو بھی پتھر سمجھ کر پھینک دیتا ہے

Gn786
 

مالک تم نے ابھی تک مچھروں کو مارنے کیلۓ میٹ نہیں لگایٔ یہ ابھی تک میرے کانوں میں گنگنا رہے ہیں
نوکر"جناب مچھر تو سارے ہی مار دۓ یہ تو ان کی بیوایٔں ہیں جو بیوہ ہو کر رو رہی ہیں

Gn786
 

ایک آدمی لایٔبریری انچارج سے"مجھے خود کشی کرنے کے طریقے والی کتاب چاہیٔے
انچارج"اور کتاب تمہارا باپ واپس کرے گا

Gn786
 

بیوی"بتایٔں وہ کون سی چیز ہے جسے آپ روانہ دیکھتے ہیں لیکن توڑ نہیں سکتے"
شوہر"آپ کا منہ"😁😁😁😁

Gn786
 

تونے نفرت سے دیکھا تو مجھے یاد آیا
کیسے رشتے تیری خاطر یونہی توڑ آیا ہوں