ماں بیٹے سے"حامد جاوء ذرا پڑوسیوں سے چمچا مانگ لاوء۔ حامد"ماں وہ چمچا نھیں دیتے" ماں"ہاے کتناخراب زمانا ھے پڑوسیوں کازراخیال نھیں چلو الماری سے اپناہی چمچا نکال لو
استاد شاگرد سے "پاکستان کے کتنے صوبے ھیں؟" شاگرد؛ "ایک تو پنجاب ھے٬دوسرا کتاب میں مٹاھواھے٬تیسرامجھے یادنھیں اورچوتھامیں آپ سے پوچھنے والا تھا۔🙌🙌🙌🎭🎭🎭🎭
Hello friends how are you
مبارک ھو سردیوں کی چھٹیاں👏 بڑھ گی 😎😎😙ہیں😴👏
Good night and plz pray for Kashmiries.