Damadam.pk
Gn786's posts | Damadam

Gn786's posts:

Gn786
 

درد جب سینے میں کروٹیں بدلتا ہے
قلم میرا بدکتا ہے درد تحریر کرتا ہے

Gn786
 

خوشبو جیسے لوگ تھے ہم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بس بکھرتے بکھرتے بکھر ہی گۓ

Gn786
 

خوشبو جیسے لوگ تھے ہم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بس بکھرتے بکھرتے بکھر ہی گۓ

Gn786
 

طمانیت کا جاں پھیلا کے اپنی ہستی کے چار سو
اپنے اندر کرب کا اک طوفان میں نے چھپا رکھا ہے

Gn786
 

کیا ملا اے دل تجھے اس کی طلب کر کے
پہلے ذلت پھر رسوایٔ پھر ٹھوکر اور اب تنہایٔ

Gn786
 

آنسوؤں کے ذریعے بھی نہیں بہتے
ایسے خواب سجا رکھے ہیں میری آنکھوں نے

Gn786
 

I have no sincere friend.
Kya mujhe Damadam per acha sa friend mill sakta h

Gn786
 

اس کے نرم ہاتھوں سے پھسل جاتی ہیں چیزیں اکثر
میرا دل بھی لگا ہے ہاتھ اس کے خدا خیر کرے

Gn786
 

Second year k physics kis ko aati h mujhy ak topic samajhna h

Gn786
 

اف۔۔کتنی گرمی ہے کس کس کو برف کھانی ہے بتا دو میں فریج آن کر رہی ہوں👍👍👍👍

Gn786
 

دو بہنیں ہیں ایک کا نام ہے 'میری بہن' ' اور دوسری کا نام ہے 'تیری بہن اگر تیری بہن مر جاتی ہے تو بتاؤ میں کس سے شادی کروں گا

Gn786
 

O kithe ho sare

Gn786
 

Follow me

Gn786
 

حضرت علی کے پاس ایک یہودی آیااورکہا"میں نے سنا ہے کہ آپ مسلمان جب عبادت کرتے ہیں تو برے برے خیال آتے ہیں جب کہ ہم عبادت کرتے ہیں تو ہمیں نہیں آتے"
حضرت علی نے جواب میں فرمایا"اگر ایک گھر فقیر کا ہو اور ایک گھر امیر کا ہو تو چور کہاں جاۓ گا"
یہودی نے کہا"امیر کے گھرمیں"
حضرت علی نے فرمایا"تبھی تو شیطان ان کو ستاتا ہے جن کے دل میں اللہ ہو جن کے دل میں اللہ نہیں ہوتا وہاں شیطان کا کیا کام"

Gn786
 

وہ روح کبھی نہیں مرجھاتی جس کی پیاس قرآن کی تلاوت سے بجھتی ہو

Gn786
 

ارے بھیٔ کہاں ہے پاگلوں کا ٹبر

Gn786
 

آندھیوں نے توڑ دی ہیں درختوں کی ٹہنیاں
کیسے کٹے گی رات پرندے اداس ہیں

Gn786
 

زندگی تم نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہ پاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے

Gn786
 

یہ بھی سنا ہے تمھیں محبت شدید ہوتی تھی کبھی ہم سے تو اکتا جاتے تھے تم بتاؤ اب کس کی یاد میں روتے ہو

Gn786
 

السلام وعلیکم: دوستو: کیا آپ جانتے ھیں ،helloکاکیامطلب ھے یہ لفظ hellسے نکلاھے جس کا مطلب ھے "جھنم" جب آپ کسی کو ھیلو» کہتے ھیں تو آپ اس کو 'جھنمی' کہ رہے ہوتے ہیں ۔اپ کو یہ بھی بتاتی چلوں کہ انگریز جب کسی سے ملتے ھیں یا سلام کرتے ھیں تو yes or hiکا لفظ استعمال کرتے ہیں آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ھیں کہ وہ کافر ھو کر بھی ان باتوں سے واقف ھیں تو پھر ھم مسلمان ھو کر کیوں کفر کر رھے ھیں میری آپ سب سے درخواست ھے کہ پلیز اس گالی کا استعمال چھوڑ دیں.🌻🌻🌻🌼🌹💮🌷