Damadam.pk
Gn786's posts | Damadam

Gn786's posts:

Gn786
 

دیکھو تو کتنے چین سے کس درجہ مطمٔن
بیٹھے ہیں ارض پاک کو آدھا کیے ہوۓ

Gn786
 

CHALO HUM TUM SE NIKAHY ISHQ KARTY HAIN.....
HAMAIN TUM SE MUHABAT HY....
HAMAIN TUM SE MUHABAT HY....
HAMAIN TUM SE MUHABAT HY....
✍✍✍✍✍
comments plz

Gn786
 

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک دن اللہ تعالیٰ سے پوچھا۔یا اللہ جب آپ خوش ہوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں
اللہ نے جواب دیا۔جب میں خوش ہوتا ہوں تو بارش برساتا ہوں
حضرت موسیٰ نے پھر پوچھا«جب آپ اور زیادہ خوش ہوتے ہیں تو پھر؟
فرمایا«تب میں بیٹیاں پیدا کرتا ہوں
موسیٰ نے پھر پوچھا«جب آپ اور زیادہ خوش ہوتے ہیں تو پھر؟
فرمایا«جب میں بہت زیادہ خوش ہوتا ہوں تو مہمان بھیجتا ہوں
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Gn786
 

دنیا گھوم لی مگر
کویٔ ہم مزاج نہ ملا

Gn786
 

روز روتے ہوۓ کہتی ہے زندگی مجھ سے
صرف ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر

Gn786
 

بہت عجیب راستے ہیں اس عشق و محبت کے
ایم
ہزاروں قدم چلے ہیں پر پہنچے کہیں نہیں

Gn786
 

اس قابل تو نہیں کہ تجھ سے مانگوں جنت یارب
ماں جنت ہے میری اسے تو سلامت رکھنا

Gn786
 

وہی محفوظ رکھے گا تیرے گھر کوبلاؤں سے
جو بارش میں شجر سے گھونسلہ گرنے نہیں دیتا

Gn786
 

اب تیرا نام نہیں بتانا پڑتا لوگوں کو
وہ کہتے ہیں ہاں ہاں٬وہی وہی٬اچھااچھا

Gn786
 

بے وفاؤں کی محفل لگے گی آج
وقت پر آجانا مہمان خصوصی ہو تم

Gn786
 

مجھ سے لپٹا تو میری پشت سے احمد اس نے
میرے دشمن کی طرف ہاتھ بڑھایا ہوا تھا

Gn786
 

میرا کی میڈیا ٹاک
صحافی نے سوال کیا
" آپ کو کون سا کھلاڑی پسند ہے
"age flower"میرا
صحافی"کیا مطلب؟"
میرا"عمر گل"
صحافی"نیٔ ٹیم میں سے؟"
"lush"میرا
صحافی حیرانی سے'مطلب'
میرا"شاداب۔اتنی بھی انگلش نہیں آتی؟"

Gn786
 

کس کس انسان دے پتر تے پتری نے مغرب دی نماز چھوڑی ساونڑے آؤ

Gn786
 

میرے گھر کی چوکھٹ دیکھ کر بولے
یہ چوکھٹ تو کسی دیوانے کا لگتا ہے

Gn786
 

غموں سے الجھ کر مسکرانا میری فطرت ہے
مجھے ناکامیوں پر اشک بہانا نہیں آتا
😳😳😳😳

Gn786
 

مرتا نہیں کویٔ کسی کے بغیر یہ حقیقت ہے زندگی کی
لیکن صرف سانس آنے کو جینا بھی نہیں کہتے

Gn786
 

بیٹھ جاتا ہوں خاک پے اکثر
اپنی اوقات اچھی لگتی ہے

Gn786
 

فرصت قلیل کہانی طویل ہے
شکوے تو ہزار ہیں مگر جانے دیجۓ

Gn786
 

میں نکلا تھا گھر سے سکون کی تلاش میں
دیکھا تو جنگلوں میں تھے میلے لگے ہوۓ

Gn786
 

پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آ گرا
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 اک
آنسوں میرے صبر کی توہین کر گیا