Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

انجام کی پرواہ ہے تو رابطے چھوڑ دو ہم سے
ہمارے خون میں ضد ہے اور ضد میں جان جاتی ہے
G  : انجام کی پرواہ ہے تو رابطے چھوڑ دو ہم سے ہمارے خون میں ضد ہے اور ضد میں جان - 
Social media post
G  : POST BY BADLUCK - 
Social media post
G  : POST BY GOODLUCK - 
ستائیں گی تم کو ہمیشہ آتما میری
G  : ستائیں گی تم کو ہمیشہ آتما میری - 
Goodluck
 

کیا آپ بھی آنکھیں
بند کرکے
سوتے ہیں
......i1.c1.a5.......

Goodluck
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے.a5
گائے کو انگلش میں Elephant کہتے ہیں.f5.b1

Goodluck
 

جسے آپ چکن سوپ* 🍜 *سمجھتے ہیں*..g5. *دراصل وہ مرغے* 🐓 *کی میت کے* .i1 *غسل کا پانی ہوتا ہے*.b1

Goodluck
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ہو گیا ہے
ٹھیک چلتے چلتے
.a5.c1 اچانک خراب ہو جاتا ہے

Goodluck
 

ہمارے شہر آجاو صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں

Goodluck
 

اللہ جانتا ہے یا وہ شخص کہ وہ آنسو کتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں
جو باہر ٹپکنے کی بجائے اندر گرتے ہیں ۔

Goodluck
 

سحری کے بعد پیٹ میں پانی نہیں
بلکہ
پانی میں پیٹ ہوتا ہے
.a1.a5.c1.c5.d1.b1

Goodluck
 

زندگی میں اگر آگے بڑھنا چاہتے ہو تو
وڈے وڈے قدم چک کے ٹریا کرو👣👣 😃😃😃😃😃😃

Goodluck
 

کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا .d5.e1.a5آنکھ مارو
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ .a5.b1لال

Goodluck
 

کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا.a1.a1

Goodluck
 

میں نے آزاد کر دیا ہر وہ رشتہ
ہر وہ انسان جو مجھ سے بیزار تھا .........a1

Goodluck
 

.g5.e1فاصلہ رکھیں جناب
میں غصے میں سر بھی پھوڑ دیتی ہوں
.a5.c1.a5

Goodluck
 

.c1مجھے رب نے بنایا کس لیے
.b1.a5تم سب کو ستا سکوں اس لیے

Goodluck
 

خود کو کبھی بھی بےکار مت سمجھو
.
.
.
.b1ہو تو بےکار ہی لیکن سمجھو مت

Goodluck
 

💡💡بلب کا جلنا ہوا برقی توانائی
🕯️🕯️موم بتی کا جلنا ہوا حرارتی توانائی
اور یہ شریکوں کا جلنا کونسی توانائی 🤔🤔🙄🙄میں آتا ہے

Goodluck
 

.g5سب کہتے ہیں جگ بےوفا ہے
.
.
کوئ یہ کیوں نہیں کہتا گلاس بےوفا .i1.a5ہے؟؟